تاجروں نے اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تاجروں کا 9 اکتوبر اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا، احتجاج پرامن ہوگا، لاک ڈاﺅن نہیں کریں گے، حکومت سے مذاکرات بری طرح ناکام ہو چکے ہیں، چیئرمین ایف بی آر کو پیغام دیتا ہوں کہ اس کی دعوت پر اسلام مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان بری

کراچی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد سلیم پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے فیصلے کے تحت بری ہونے والوں میں عبدالعزیز پولانی، الطاف خانانی، ذکیرہ جاوید قاسم، حنیف کالیا، مناف کالیا، جاوید خانانی مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 200 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 40 اہلکاروں سمیت 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ہزاروں عراقی ملک میں بے روزگاری، حکومت مزید پڑھیں

سعودی عرب اور آسٹریلیا اسلحے کے سب سے بڑے خریدار

کینبرا (ج ح ط) سوئیڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار سعودی عرب خرید رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جب کہ چین اور بھارت بھی اس دوڑ میں آگے ہیں۔ سوئیڈن کے بین الاقوامی تھنک مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب جنگ سے عالمی معشیت تباہ ہو کر رہ جائے گی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ممالک نے ایران کو سعودیہ کے خلاف کارروائیوں سے نہ روکا تو تیل کی قیمتیں ناقابل یقین حد تک بڑھ سکتی ہیں۔ “[The attacks] disrupted 5.5% of the world’s energy needs, the needs of the U.S. and China and مزید پڑھیں

پشاور: دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کیلئے اہم اجلاس

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا اور ملک بھر میں دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے دیگر ملکی اداروں کے ساتھ مل کر ہمہ جہتی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے اس ضمن میں سی ٹی ڈی حکام نے سٹیٹ بینک، قومی احتساب بیورو(نیب)، کسٹمز مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے کلو اضافہ، گھریلو سلنڈر 140 روپے مہنگا

لاہور (اے ڈی شہزاد) ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 125 روپے فی کلو مقرر ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خواتین سیاحوں کے عبایا پہننے پر پابندی ختم

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب نے خواتین سیاحوں کے عبایا پہننے پر پابندی ختم کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سیاحتی امور کے نگراں ادارے نے غیر ملکی سیاح خواتین کے لیے عبایا پہننے کی لازمی شرط کو ختم کردیا ہے، سیاحتی پروگرام کے تحت خواتین کے لباس سے متعلق سخت قوانین مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کے دیئے گئے اہداف کی تکمیل پر عمل پیرا ہیں: شاہ محمود قریشی

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے دیے گئے اہداف کی تکمیل کیلئے سنجیدگی سے عمل پیرا ہیں، توقع ہے آئندہ ماہ پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں بھی ہمیں جی سی سی کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور مینڈک برآمد ہونے کا معاملہ: ‏گرفتار افراد نے حقیقت بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پانچ من مردہ مینڈکوں کی لاہور کے مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کرنے کی خبر چند روز سے سوشل میڈیا پر خوب گرم تھی، تاہم تحقیقات کی گئیں تو پتہ چلا یہ محض افواہوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ تھا، کہانی کی گہرائی ناپی گئی تو تمام اطلاعات جھوٹ ثابت ہوئیں۔ مزید پڑھیں