ایف اے ٹی ایف: پاکستان نے اپنا کیس بھرپور انداز سے پیش کیا، وزارت خزانہ کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت خزانہ نے پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات کے بعد اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کی۔ اعلامیہ کے مطابق مذاکرات میں پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو اپنا کیس بھرپور انداز میں پیش کیا۔ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کے طیارے سے دوبئی ایئر پورٹ پر کھربوں ڈالرز برآمد

دبئی (ڈیلی اردو) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے عراقی خزانے سے چوری شدہ بہت بڑی رقم قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے عراقی خزانے سے چوری شدہ کھربوں ڈالرز کی ایک بہت بڑی کھیپ قبضہ میں لی ہے جس میں ایک محتاط اندازے کے مطابق مزید پڑھیں

ایران و عراق نے زائرین کیلئے خسروی پاس کھول دیا

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مغربی ایران اور مشرقی عراق کے درمیان واقع خسروی پاس بھی زائرین کی رفت و آمد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ خسروی پاس کربلائے معلی، کاظمین شریفین اور سامرہ جانے کے لیے قریب ترین راستہ ہے جو کافی عرصے سے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند تھا۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت سکھر، ملتان موٹروے مکمل، طویل سفر سمٹ کر 3 گھنٹے رہ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت کراچی لاہور موٹروے کا ایک بڑا اور اہم حصہ سکھر۔ ملتان موٹروے مکمل ہونے کے بعد 6 گھنٹے کا سفر ساڑھے 3 گھنٹوں میں طے ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین کے تعاون سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مزید پڑھیں

حکومت ٹیکسٹائل اور گارمنٹس شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل اور گارمنٹس کے شعبہ سے وابستہ کاروباری شخصیات کو یقین دلایا ہے کہ اس شعبے کی ترقی کے لئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، ملبوسات کی تیاری اور برآمدات کے شعبے کی ترقی سے نہ صرف روزگار کے وسیع مواقع میسر آئیں گے بلکہ درآمدات مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کے سفارتخانوں کیلئے سامان کی آڑ میں شراب سمگلنگ کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) مختلف اسلامی ممالک کے سفارت خانوں کے لیے کھانے پینے کی اشیاء درآمد کرنے کی آڑ میں بھاری پیمانے پر شراب اسمگل کرنے کے ایک بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان سفارتی عملے سے کے ساتھ مل کر جعلی کاغذات استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

پاکستان نے 15 ہزار فٹ کی بلندی سے ہدف کو نشانہ بنانے والا براق ڈرون تیار کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے 15 ہزار فٹ کی بلندی سے ہدف کو نشانہ بنانے والا ڈرون براق تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی سے مسلح ڈرون، براق تیار کیا ہے جو 15 ہزار فٹ کی بلندی پر مسلسل 10 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔ میزائل سے لیس مزید پڑھیں

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات اتوار سے تھائی لینڈ میں ہونگے

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات اتوار 8 سے 10 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد (کل) سات ستمبر کو مذاکرات کیلئے بنکاک روانہ ہوگا، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، اقتصادی امور ڈویڑن، نیکٹا اور ایس ای سی پی حکام شامل ہونگے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

امریکا نے مزید 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کی جانب سے 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان پابندیوں کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تازہ پابندیاں 16 ایرنی کمپنیوں، 10 شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں پر عائد کی گئیں ہیں۔ پابندیوں کی زد مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایران کا برطانوی تیل بردار جہاز کے عملے کو رہا کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں آبنائے ہرمزسے قبضے میں لئے گئے تیل برداربرطانوی بحری جہاز کے عملے کے تیس ارکان میں سے سات کو رہا کرے گا۔ ان افراد میں پانچ کا تعلق بھارت سے ایک کا لٹویا اور ایک کا روس سے ہے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد مزید پڑھیں