مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے! (وجاہت علی عمرانی)

دنیا بھر میں دسمبر کی آمد کو خوشیوں کی آمد کے طور پر تصور کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ وہی مہینہ ہے جس میں پوری دنیا میں کرسمس ،نئے سال کی آمد کی خوشیوں اور تیاریوں کا آغاز شروع ہوجاتا ہے۔ لیکن پاکستان کے لئے ملکی و سیاسی اعتبار سے پچھلے اڑتالیس سالوں سے دسمبر مزید پڑھیں

ہندو دیش کی طرف ایک اور قدم CAB (انشال راؤ)

بھارت میں آج کل عوام سڑکوں پر ہے، لاکھوں افراد مظاہرہ کررہے ہیں، متعدد یونیورسٹی و کالجز کے لاکھوں طلبہ سراپا احتجاج ہیں، آسام سے نکل کر یہ احتجاج پورے بھارت میں پھیلتا جارہا ہے اور شدت اختیار کرتا جارہا ہے، یہ احتجاج متعصبانہ CAB شہریت بل کے زریعے مسلمانوں کو شہریت سے محروم کیے مزید پڑھیں

ڈیڑھ فٹیا پر اشرار ڈاکٹر اور لاہور کا امن (شیخ نعیم کمال)

قارئین گرامی قدر چند روز پیش آئے وکلا اور ڈاکٹرز کی لڑائی اور پیش آنے والے اذیت ناک واقع میں اصل قصور وار کون ہے کے نام سے ایک کالم مورخہ 11 دسمبر کو تحریر کر چکا ہوں۔ ابھی اس سانحہ کا غم خلط نہیں ہوا ہے کہ ایک پر اشرار ڈاکٹر عرفان نامی شخص واقع مزید پڑھیں

ڈاکٹرز، قانون دان اور نیا پاکستان…! (میر افضل خان طوری)

خالق کائنات نے خلقت بشر کے بعد انسان کو جو پہلی نعمت عطا کی وہ علم کی نعمت ہے جس کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بیان فرمایا۔ عالم بشریت کا دوسرا اعزاز یہ ہے کہ قدرت نے ان کو نطق کا تحفہ عطا کیا یعنی انسان کو بولنے کی طاقت دی۔ انسان مزید پڑھیں

اقرباء پروری ہمیں مار دے گی! (ساجد خان)

ہمارے معاشرے میں اقرباء پروری کا مفہوم عموماً یہ لیا جاتا ہے کہ کوئی با اثر شخصیت اپنے کسی عزیز کو اعلیٰ عہدے سے نواز دے یا قانون سے بالاتر ہو کر اس کی طرفداری کرے۔ یہ لفظ زیادہ تر کسی سیاسی رہنما یا اعلیٰ سرکاری افسر کے لئے استعمال ہوتا ہے لیکن پاکستان میں مزید پڑھیں

جنت کا گمان اک خواب…! (وجاہت علی عمرانی)

سردیوں کی شامیں ہوں یا بدلتی رتوں کا المیہ، یا دھندیں لئے ہوئے کسی کے وعدے، یا کہ کسی آنکھ میں اترتے سنہری خواب، دراصل ان تمنائوں کا پژمردہ ہوتے ہیں جو نجانے کب ہاتھ سے پھسلی اور کھو گئیں اور سب کچھ جامد ہو کر رہ جاتا ہے۔ جبکہ دسمبر، صداں، وفاں ، دعاں مزید پڑھیں

پاکستان ’گردیوں‘ کی زد میں! (شیخ خالد زاہد)

گردیوں دراصل گردی کی جمع ہے اور یہ کہاں کہاں استعمال ہو رہی ہے ہے پتہ چل جانے پر سمجھنے میں آسانی ہوجائے گی (ویسے تو قارئین سمجھ گئے ہونگے)، عمومی طور پر غنڈہ گردی سے سماعتوں کی زینت بننے والا لفظ گردی، جب دہشت کیساتھ منسلک ہوا تو اس کی شہر ت میں چار مزید پڑھیں

جانبدار میڈیا اور وکلاء ایشو پر قصور وار کون؟ (شیخ نعیم کمال)

تو تیر آزما ہم جگر آزماتے ہیں۔ چونکہ بندہ ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور شور شرابے کو پسند نہیں کرتا بایں وجہ سوچا کہ اپنے وکلاء بھائیوں کو بذریعہ قلم اخلاقی سپورٹ باہم پہنچائوں۔ قارئین گرامی قدر چند ہفتے قبل پی آئی سی لاہور میں وکلاء پر بہیمانہ تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس مزید پڑھیں

چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

جب چاروں طرف جہالت کا اندھیرا ہو، جہاں علم عمل سے محروم ہو، جہاں تربیت پامال ہو رہی ہو، جب ذہنوں پر انا پرستی، حرص، لالچ، چاپلوسی، طمع، حسد اور عناد کا بسیرا ہو، جہاں انسان کی کل قیمت اس کا مال و زر ہو، جہاں استاد پر ڈنڈے برسائے جاتے ہوں، جہاں یتیم، نادار مزید پڑھیں

مردہ قوم کی جنازوں سے دشمنی! (ساجد خان)

فیس بک پر چند دنوں سے تصاویر کے ساتھ ایک خبر وائرل ہو رہی ہے جس میں صرف چار افراد ایک جنازے کو اٹھائے قبرستان کی طرف جا رہے ہیں۔ تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ یہ واقعہ پنجاب کے شہر کھاریاں میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان کی ایکسیڈنٹ میں موت واقعہ ہو گئی۔ جنازے مزید پڑھیں