اسلاموفوبیا سے تہذیبوں کے تصادم کا خطرہ (انشال راؤ)

اقوام متحدہ کے اہم مقاصد میں ایک مقصد یہ بھی ہے کہ بلاامتیاز نسل، جنس، زبان یا مذہب سب کے لیے بنیادی آزادی اور ان کے حقوق کا فروغ و احترام یقینی بنایا جاسکے، ماضی میں مختلف مزہبی و نسلی گروہ الگ الگ ہوا کرتے تھے اور ان میں باہمی اشتراک بہت کم تھا اس مزید پڑھیں

کشمیر، بابری مسجد، ہندو راشٹر اور بھارتی پالیسی (انشال راؤ)

اسرائیل کے ناجائز قیام کے بعد اسرائیلی عدالتوں نے انصاف کے اصولوں کی دھجیاں بکھیر کر رکھدیں، یہودیوں نے مظلوم فلسطینیوں کی املاک پر قبضے کرلیے عدالتوں میں بطور ثبوت دلیل پیش کی جاتی کہ دو ہزار سال پہلے یہ جائیداد میرے دادا کے نانا کے فلاں فلاں کی تھی اور سہیونی کورٹیں اسے حق مزید پڑھیں

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے! (راؤ محمد نعمان)

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی زمانے کی پھٹکار سرمایہ اُن کا جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی نہ آرام شب کو، نہ راحت سویرے غلاظت میں گھر، نالیوں میں بسیرے جو بگڑیں تو ایک دوسرے سے لڑا دو ذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو مزید پڑھیں

قائد شہید علامہ محمد نواز عرفانی…! (میر افضل خان طوری)

لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میں خون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ تاریخ عالم میں ہمیشہ انسانوں کو بڑے بڑے مسائل سے واسطہ رہا ہے۔ اپنی زندگی کے ابتداء میں انسان اکیلا جنگلوں میں اذیت ناک زندگی بسر کر رہا تھا۔ ان کو ہر وقت خونخوار درندوں کے حملے مزید پڑھیں

کھو جانے کا دکھ…! (شیخ خالد زاہد)

کھو جانے کا دکھ، اپنی شدت کھو جانے کے بعد ہی بتاتا ہے ہم لاکھ کسی کے دکھ کو سہنے کا اس میں ساتھ نبہانے کا ڈھونگ رچا لیں، دل بہت اچھی طرح سے جانتا ہے جو کھونے والے نے کھویا ہے جب تم کھو گے تب ہی حقیقی معنوں میں اس کرب کو سمجھ مزید پڑھیں

کرتار پور امن کی راہداری! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

بھارت میں انتہا پسندی، بنیادی انسانی حقوق اور اقلیتوں کی حق تلفی ہورہی ہے دوسری جانب پاکستان اپنی اقلیتوں کے ساتھ اچھا برتائو کرتا ہے۔ کرتار پور راہداری کھولنے سے پوری دنیا نے پاکستان کا امن پسند، صلح جو چہرہ دیکھ لیا ہے جبکہ بھارت نفرتوں پر مبنی سیاست کرتا ہے، مودی اور آر ایس مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری ایک مستحسن اقدام…! (محمد گلزار چوہدری)

برصغیر ایک کثیر الا قومی خطہ ہے جس کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ یہاں پر جنگیں کشور کشائی، مال و دولت اور مذہب کی بنیا د پر لڑی جاتی رہی ہیں۔ ان میں سے جس عنصر نے ہندوستانی سماج میں باہمی اختلاف اور دشمنی و حقارت کی جڑیں زیادہ گہری کیں وہ مذہب اور مزید پڑھیں

آخر گستاخی و غداری کا سرکس کب تک؟ (ملک رمضان اسراء)

پاکستان میں سچے اور کھرے لوگوں کے خلاف الزام تراشیاں کوئی نئی بات نہیں بلکہ روز اول سے چلی آرہی ہیں۔ اور شعبہ صحافت تو دن بدن مزید سے مزید تر خطرناک ہوتا جارہا ہے، ڈرانا، دھمکانا، جھوٹے الزامات لگانا، پھر اگر کوئی صحافی حق اور سچ پر ڈٹ جائے تو اسے بندوق کی گولیوں مزید پڑھیں

ہم سمجھنا ہی نہیں چاہتے! (شیخ خالد زاہد)

دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال ہو یا پھر موسمی تغیرات ہر پل ہمارے ہاتھوں میں موجود موبائل پر موصول ہوتی رہتیں ہیں اور ہم معمول کیمطابق اپنے معمولات زندگی میں انکے ساتھ مشغول رہتے ہیں۔ ہر فرد کی زبان سے یہ الفاظ ادا ہوتے سنائی دیتے ہیں کہ انسان بے حس ہوچکا ہے (اسے خود مزید پڑھیں

عقل اور حیات انسانی! (میر افضل خان طوری)

مخلوقات عالم میں سے انسان وہ مخلوق ہیں جن کا ہر لمحہ اپنی ذات کے ساتھ جنگ و جدل میں گزرتا ہے۔ انکی ذات دو متضاد قوتوں کے درمیان میدان جنگ بنی رہتی ہے۔ ایک قوت کا تعلق ان کے خواہشات نفسانی سے ہے جو ہمیشہ فطری، عقلی اور انسانی حدود و قیود سے آزادی مزید پڑھیں