زمانے کے انداز بدلے گئے! (شیخ خالد زاہد)

سب سے پہلے کراچی والوں کیلئے دو تہوار ایک ساتھ جلوا گر ہو چکے ہیں جس کیلئے مبارکباد، ایک طرف پندرواں (۵۱)کراچی بین الاقوامی کتب میلہ ایکسپو سینٹر پانچ (۵) دسمبر سے نو(۹) دسمبر تک جاری ہے تو دوسری طرف بارہویں (۲۱) بین الاقوامی اردو کانفرنس آرٹس کونسل میں پانچ (۵) دسمبر سے آٹھ (۸) مزید پڑھیں

روح اور انسانی حیات…! قسط نمبر 7 (میر افضل خان طوری)

وجود انسانی شعاع لوح خفی کا مظہر ہے۔حضرت انسان دو جدا قوتوں یعنی روح اور جسم کا حامل ہے۔ یعنی وہ زمینی اور آسمانی دونوں حقائق اور صفات کا مرکب ہے۔ انسان جسم کے لحاظ سے فانی ہے اور روح کے لحاظ سے ابدی حیثیت رکھتا ہے۔ انسانی علوم کے مفکریں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

صور اسرافیل تھا یہ سانحہ! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

یہ شعرخواب غفلت میں ڈوبی ہوئی مسلم امہ کو بیدار کرنے کیلئے امت کا درد رکھنے والے شاعر نے آج سے 28 سال قبل بھارت کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت پر کہا تھا۔ 7 دسمبر کو ہندوستان میں مسلم عہد رفتہ کی عظیم یادگار مسجد کوہندو فرقہ پرستوں کے جتھے نے شہید کر دیا مزید پڑھیں

انسانی حقوق چارٹر سے بھارت و اسرائیل ماورا کیوں؟ (انشال راؤ)

طویل جدوجہد کے بعد مختلف ملکوں کے مسودہ حقوق اور بین الاقوامی منشوروں کے مراحل سے گزر کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 دسمبر 1948 کے دن ے یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس UDHR کوایک قرار داد نمبر 217A کے تحت منظور کیا اور 1950 میں اقوام متحدہ کی توثیق سے ہر سال مزید پڑھیں

عصمتوں کا تحفظ کیسے ممکن؟ (آصف اقبال انصاری)

کسی بھی معاشرے کے بگڑنے اور سنورنے کا دارومدار معاشرے میں بسنے والے افراد پر ہوتا ہے۔ چوں کہ معاشرہ بنتا ہی افراد سے ہے۔ لہذا افراد جیسے ہوں، معاشرہ ویسے ہی تشکیل پاتا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں جہاں دوسرے جرائم میں حد درجہ اضافہ ہوا ہے تو وہیں ” بچے اور بچیوں سے مزید پڑھیں

قصاب، مرغی اور قاضی (شیخ نعیم کمال)

کافی عرصہ پہلے نعیم کے نمبر پر بذریعہ واٹس ایپ لطیفہ ہذا موصول ہوا، کافی مرتبہ دوستوں نے فرمائش کر کے سنا، سوچا موقع کی مناسبت سے اس سے کچھ مثبت معانی تخریج کئیے جاویں۔ لطیفہ کچھ یوں ہے کہ ایک قصاب تمام گوشت فروخت کر کے دکان بند کرنے ہی والا تھا کہ ایک مزید پڑھیں

جنسی درندوں کی سرزمین (انشال راؤ)

عورت کے بغیر انسانی معاشرے کی تکمیل ممکن نہیں، یہ عورت ہی ہے جو بچوں کی پرورش کرتی ہے جو معاشرے کی فلاح و بہبود اور سعادت و کامرانی کی راہ ہموار کرنے کا زریعہ بنتے ہیں، مودی ہو یا موہن بھاگوت، پنڈت ہو یا سوامی سب ہی عورت کے بطن سے پیدا ہوکر آج مزید پڑھیں

چائے سے چاہ! قسط 2 (وجاہت علی عمرانی)

یہ میرا زاتی مشاہدہ ہے کہ چاے کی مٹھاس اور لفظوں کی مٹھاس انسان کو قدآور بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ اب اگر کوئی کہے کہ یہ کیا بار بار لکھاری اور چائے کی رٹ لگا رکھی ہے، کوئی ایک مثال تو دو۔ اس کی بہترین مثال لاہور کا چائے خانہ ہے جو پاک مزید پڑھیں

کپتان اور افواج پاکستان (انشال راؤ)

١١ستمبر ٢٠٠١ء کے بعد پاکستان دہشت گردی کےخلاف امریکی جنگ میں ایک مرکزی اتحادی کے طور پر سامنے آیا ہے، اس کی سیاسی تقدیر جنگجووُں کےخلاف عالمی جدوجہد کے تناظر میں مسخ ہوچکی ہے جنہیں پاکستان میں گویا ایک طرح کا ٹھکانہ میسر آچکا تھا، عراق، شام، لیبیا کے علاوہ دہشتگردی کے خلاف جنگ دنیا مزید پڑھیں

چائے سے چاہ! قسط 1 (وجاہت عمرانی)

اپنی جنم بھومی ڈیرہ اسماعیل خان سے دور شہر روزگار میں دسمبر کا شروعاتی ہفتہ۔ یہی وہ دن ہیں، جب عجیب سی اداسی اور ویرانی چار سو پھیل جاتی ہے ،راتیں طویل اور دن چھوٹے ہونے لگتے ہیں، شام کے بعد سڑکوں پر سناٹوں کا راج، شہروں میں جنگلوں کی سی خاموشی اور سرد ہوائیں مزید پڑھیں