پاکستانی کرکٹ، ہاکی کے نقشِ قدم پر ! (شیخ خالد زاہد)

ہمیں پڑھایا گیا کہ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے لیکن ہم ساری زندگی کرکٹ کھیلتے اور دیکھتے چلے جا رہے ہیں اور اب ہمارے بچے بھی اسی نقش قدم پر رواں دواں ہیں۔ اس بات کی ساری دنیا گواہی دے گی کہ ایک وقت تھا جب پاکستان ہاکی میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا مزید پڑھیں

ناروے میں توہین قرآن پاک اور عاشق رسولؐ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

ناروے کے شہر کرسٹین سینڈ میں قرآن مجید کی توہین کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اسلام مخالف تنظیم (سیان) کے کارکنوں نے ریلی نکالی جس میں ملعون نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی جسارت کی مگر افسوس حقوق انسانی کے علمبردار یورپ کے دل میں یہ دلسوز واقعہ پیش آیا اور ناروے مزید پڑھیں

ہم کو مت بھیک میں دے کرتے امیروں والے (نسیم الحق زاہدی)

”بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا” اب ہر طرف انصاف کا بول بالا ہوگا، شیر اور بکریاں ایک ہی گھاٹ پر پانی پیئے گے۔ انصاف کا یہ عالم ہوگا کہ حاکم وقت رعایا کے سامنے جواب دہ ہوگاکہ اس نے رعایا کا پیسہ اپنی خواہشات کو پوری کرنے میں سرف تو نہیں کردیا۔ مزید پڑھیں

طلباء یونین بحالی اور ہمارا اجتماعی رویہ…! (ساجد خان)

ان دنوں تعلیمی اداروں میں طلباء یونین کی بحالی کی تحریک کافی زور و شور سے جاری ہے، یہ تحریک ویسے تو بہت پرانی ہے مگر اس میں جان اس وقت پڑی جب لاہور میں فیض فیسٹیول میں شریک چند طلباء و طالبات نے پریس کلب کے سامنے طلباء یونین کی بحالی کے لئے مظاہرہ مزید پڑھیں

عالمی یوم یکجہتی فلسطین اور اسرائیل کا ناجائز قیام! (انشال راؤ)

برطانیہ نے 1947 میں یہودیوں کو مضبوط بناکر مسئلہ فلسطین یہودیوں اور عربوں پر چھوڑ دیا کہ وہ جیسے چاہیں نمٹا لیں جبکہ یہ پیدا کردہ ہی برطانیہ کا تھا، اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین اس کے قیام کے فوراً بعد لایا گیا لیکن آج تک لٹکا ہوا ہے، اس کے حل کے لیے 29 مزید پڑھیں

نظریہِ پاکستان….! (وجاہت علی عمرانی)

کسی بھی معاشرے کی کامیابی و کامرانی میں نوجوان نسل کا اہم کردار ہوتا ہے۔ نوجوان كسى بهى قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، معاشرے میں نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے، اپنے معاشرے کا مغز ہوتے ہیں۔اپنے سماج کا آئینہ ہوتے ہیں اور معاشرے کا عظیم اثاثہ ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرے کی مزید پڑھیں

الجھی ہوئی نسل ”کنفیوزڈ جنریشن“…! (شیخ خالد زاہد)

الجھاءو اور نسل کوآسان الفاظ میں سمجھانے کیلئے انگریزی زبان کا استعمال کرتے ہوئے کنفیوزڈ جنریشن لکھنا پڑا کیونکہ انگریزی میں لکھے بغیر قارئین کی سمجھ تک مدعا پہنچنا مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔ گزشتہ دنوں ایک غیرمہذب واقع رونما ہوا جب ایک مطب میں بیٹھے ہوئے ایک ضعیف شخص نے مریضوں کی ترتیب پر سوال مزید پڑھیں

احمد شاہ ابدالی ہمارا فخر (انشال راؤ)

اٹھارہویں صدی عیسوی میں ہندوستان کی عنان حکومت پر مغلوں کی گرفت کمزور پڑی تو نتیجے میں مرہٹوں (برگیوں) نے مسلمانوں پر زمین تنگ کردی، ان کے حملوں کے باعث انسانوں بالخصوص مسلمانوں کی املاک اور عزت آبرو محفوظ نہیں تھی، اس کے ساتھ ساتھ دہلی کے گرد و نواح میں جاٹوں نے زندگی کو مزید پڑھیں

ہماری بقا کیلئے خطرہ! ماحولیات اور صنعتی الودگی (شیخ خالد زاہد)

سب سے پہلے انسانی آبادی کی بات کر لیتے ہیں جو بہت تیزی سے بڑھتی ہی چلی جا رہی تھی ۔ موجود دنیا کی آبادی لگ بھگ ساڑھے سات ارب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے اور پیدائش کے عمل کو دیکھتے ہوئے یہ آبادی ۰۵۰۲ تک دس ارب تک پہنچ جائے (ہمارا گمان ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا نظام تعلیم اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

لفظ تعلیم عربی زبان کے باب تفعیل سے مشتق ہے۔ اس باب کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کسی عمل کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا مادہ ع ل م ہے۔ یہ وہی مادہ ہے جو علم کا ہے۔ یعنی علم حاصل کرنے کے تسلسل کو تعلیم کہتے ہیں۔ آج ہمیں جو ممالک مزید پڑھیں