دہشت گردی کا مقدمہ: سپریم کورٹ سے عمر قید کا ملزم بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے دہشت گردی کے الزام میں عمرقید کی سزا پانے والے ملزم افضل ملک کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے کو بری کر دیا ہے۔ عدالت کاہ کہنا تھا کہ برآمد کیا گیا بارودی مواد 19 دن بعد متعلقہ پولیس سٹیشن کے محرر کے حوالے کیا گیا اس لیے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا معاملہ انسانی حقوق کونسل میں پیش

جنیوا (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور حراستی مراکز میں ان پر غیرانسانی تشدد کے مکروہ حربوں کا معاملہ عالمی انسانی حقوق کونسل میں اٹھایا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی دو بین الاقوامی تنظیموں نے انسانی حقوق کے 42 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے پشتون تحفّظ تحریک کے اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کی ضمانت منظور کرلی، رہائی کا حکم

بنوں (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے بنوں بنچ نے اراکین قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں علی وزیر اور محسن داوڑ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ دونوں اراکین کی جانب سے سینئر وکیل لطیف آفریدی، سنگین خان ایڈووکیٹ اور طارق افغان نے نمائندگی کرتے ہوئے عدالت مزید پڑھیں

ویڈیو اسکینڈل: برطانوی ماہرین نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز اور آڈیوز کو مستند قرار دیدیا

لندن (ڈیلی اردو) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی ویڈیوز اور آڈیوز کو برطانوی ڈیجیٹل فارنزک آرگنائزیشن نے حقیقی اور مستند قرار دے دیا۔ سابق جج ارشد ملک کی ویڈیوز، آڈیوز پر مشتمل برٹش ڈیجیٹل فارنزک آرگنائزیشن کی رپورٹ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے حاصل کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق برطانوی ڈیجیٹل مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس سےمتعلق دائرآئینی درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ تحلیل کر دیا گیا، بینچ نے معاملہ نئے بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس سے متعلق دائر آئینی درخواستوں پر لارجر بینچ کی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول پر لانے کا حکم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ہٹلر کی راستے پر چلنے والے بھارتی وزیراعظم مودی کو اپنے ہی ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سامنے سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہلی انتظامیہ کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کا الزام: سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم

جدہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں جمعرات کو صوبہ پنجاب کے ضلع چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کا  سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری محمد عمران پہ منشیات اسمگلنگ کا الزام تھا اور اسی جرم کی پاداش میں پاکستانی شہری کا جدہ مزید پڑھیں

فرانس: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ کو سزا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) کاریگر پر تشدد کیس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ بنت سلمان کو فرانس کی عدالت نے مجرم قرار دے دیا۔ فرانسیسی عدالت نے مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ بنت سلمان کو مزید پڑھیں

مصر: اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 11 مرکزی رہنماؤں کو عمر قید کی سزا

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے 11 سینئر اراکین کو فلسطین کی تنظیم حماس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں عدالتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ سزا پانے والوں میں اخوان المسلمون مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کیخلاف ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر صدارتی ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی۔ نئے عدالتی سال 20-2019 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا مزید پڑھیں