جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت عظمیٰ میں فل کورٹ بنانے کے لیے درخواست دائر کردی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پیر کے روز سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں تمام زیر التوا درخواستیں سننے کی استدعا کی گئی ہے۔ جسٹس قاضی مزید پڑھیں

ایرانی عدالت سے خاتون صحافی کو ساڑھے 10 سال قید، 184 کوڑوں کی سزا سنا دی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی عدالت نے ایران کے جرائم سے پردہ اٹھانے کی پاداش میں خاتون صحافی مرضیہ امیری کو ساڑھے 10 سال قید اور ایک سو 84 کوڑوں کی سزا کا حکم دیا ہے۔ خاتون صحافی کا قصور یہ ہے کہ اس نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایران میں ہونے مزید پڑھیں

سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کا سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر وصول کرنے کا اعتراف

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو فوج کی جانب سے سبکدوش کیے جانے کے بعد کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے جہاں تفتیش کرنے والے پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ خرطوم کی مزید پڑھیں

معزول سوڈانی صدر عمر البشیر کیخلاف عدالت میں بدعنوانی کے مقدمے سماعت

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر کو دارالحکومت خرطوم میں ایک عدالت میں بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے لیے لایا گیا ہے۔ ان کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں مقدمات چلایا جارہا ہے اور اس وقت وہ دارالحکومت کی الکوبر جیل میں بند ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس خارج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس خارج کر دیا۔ رواں سال مئی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیے تھے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں اسلام مخالف دہشت گردانہ حملے کے منصوبہ سازوں کو سزائے قید

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا میں گھریلو ساختہ بم کے ذریعے مسلمان شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو افراد کو سزائے قید سنا دی گئی۔ جج نے دونوں مجرموں کو امریکی جمہوری معاشرے کے تمام افراد کے لیے خطرہ قرار دیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق بیس سالہ برائن کولانیری مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا میجر جنرل خاتون کیپٹن کو جنسی ہراساں کرنے پر نوکری سے برطرف

نئی دلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی فوج کے میجر جنرل کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں کورٹ مارشل کرتے ہوئے ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے اور انہیں پینشن بھی نہیں دی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام رائفل میں تعینات میجر جنرل جسوال کے خلاف کورٹ مارشل مکمل ہوگیا جس مزید پڑھیں

سانحہ خڑ کمر: ممبران قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد

پشاور (ویب ڈیسک) بنوں کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے ممبران قومی اسمبلی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں درج دو مقدمات میں سے ایک میں ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد جبکہ دوسری درخواست منظور کرلی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

سچ چھپانے کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو ہوتا ہے: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دوہرے قتل میں ملوث ملزموں کی بریت کے خلاف اپیل پر سماعت کی گئی۔ عدالت نے بریت کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملزموں کی اپیل کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ دو ہفتوں کیلئے ٹال دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور آرٹیکل 370 سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے بعد دوبارہ ہو گی۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت نے 5 اگست کو صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر کے مزید پڑھیں