سابق صدر پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کر دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: ابوبکر، فاروق، غزالی اور عبدالحسیب عدالت میں پیش، فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما سید علی رضا عابدی قتل کے مقدمے میں 22 اکتوبر کو ملزمان کے وکلا کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس مزید پڑھیں

ہیروئن برآمدگی کیس: حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے ہیروئن برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں نو روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے اے این ایف کی جانب سے رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری کردیئے۔ ہیروئن برآمدگی کیس میں گرفتار ملزم رانا ثنااللہ کو سات روزہ مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ‌ میں‌ 14 روزہ توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت مزید پڑھیں

جج ارشد ملک ویڈیو کیس: نوازشریف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوازشریف نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جج ارشد ملک اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا کہ ہمیں نوٹس کیے بغیر اور موقف سنے بغیر سپریم کورٹ نے ویڈیو کیس کا فیصلہ دیا اور معاملے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا، قاسم سوری کی رکنیت بحال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے قاسم سوری کے خلاف الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا۔ قاسم سوری کی قومی اسمبلی رکنیت عارضی طور پر بحال کردی گئی۔ درخواست پر فیصلے تک حلقے میں ضمنی الیکشن کو روک دیا گیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مردان اور ایبٹ آباد میں بچوں کی عدالتیں قائم

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے بچوں کو پھرتیلا، اور ان میں حساس اور منصفانہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں دو نئی بچوں کی عدالتیں قائم کی ہیں۔ بچوں کی عدالتوں کا افتتاح پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے مردان اور ایبٹ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: جج نے قتل کیس کا فیصلہ سنا کر خود کو گولی مار لی

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے جج نے بھری عدالت میں قتل کے مقدمے کے فیصلہ سنانے کے بعد خود کو گولی مار لی۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق تھائی جج نے قتل اور فیس بک کی لائیو ویڈیو میں سلطنت کے عدالتی نظام کی بُرائی کرنے کے کیس میں کئی ملزمان مزید پڑھیں

جج ویڈیو اسکینڈل: سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جج ویڈیو اسکینڈل کے تناظر میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے پہلی دفعہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیل کا فیصلہ کرنے سے قبل جج ویڈیو اسکینڈل کے مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) جسٹس جمال خان مندوخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جمال خان مندوخیل نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں مزید پڑھیں