برطانیہ: تارکین وطن کی بڑھتی تعداد، امیگریشن قوانین میں سختی

لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) برطانیہ کے سرکاری تخمینوں کے مطابق ملک میں سن دو ہزار چھتیس تک امیگریشن کے ذریعے آبادی میں 6 ملین سے زائد کے اضافے کی امید کی جا رہی ہے۔ اس سے وزیر اعظم رشی سوناک کی آئندہ انتخابی مہم پر شدید دباؤ پڑ سکتا ہے۔ 2021ء کے وسط میں مزید پڑھیں

وکی لیکس: سی آئی اے سابق اہلکار کو راز افشا کرنے پر 40 سال قید

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر کو سی آئی کی تاریخ میں معلومات کی سب سے بڑی چوری کے الزام میں 40 برس کی قید سزا سنا دی گئی ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں مین ہٹن کی فیڈرل کورٹ نے جمعرات مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی سکیورٹی گارڈز روہنگیا خواتین کو ہراساں کر رہے ہیں

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) متعدد روہنگیا خواتین نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سکیورٹی فورسز نے انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جنوبی بنگلہ دیش میں کوکس بازار میں واقع روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کو بے گھر افراد کے لیے دنیا کی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر نجیب اللہ اغوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد میں اغوا کرلیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔ رمنا پولیس نے بھائی کی مدعیت میں اغواء کی دفعات کے مزید پڑھیں

ریحان زیب خان کی ہلاکت: باجوڑ سکاؤٹس بلڈنگ پر پتھراؤ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

خار (ڈیلی اردو) باجوڑ سکاؤٹس بلڈنگ سول لائن پر پتھراؤ میں ملوث مظاہرین کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی۔ باجوڑ میں ریحان زیب کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرین کے باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ سول لائن پر پتھراؤ کا مقدمہ درج کرلیا گیا pic.twitter.com/W7orOiXxIv — Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) February 1, 2024 تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

داعش کو سائبر سیکیورٹی معاونت فراہم کرنے والے دو مصری شہریوں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ دہشت گرد گروپ داعش کی جانب سے اپنی ورچوئل موجودگی اور خود ساختہ خلافت کو نمایاں کرنے کی کوششوں کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کر رہا ہے۔ واشنگٹن نے منگل کے روز دو مصری شہریوں پر پابندیوں کا اعلان کیا جن پر اسلامک اسٹیٹ یعنی داعش کے رہنماؤں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: قومی سلامتی قوانین کو سخت کرنے پر زور

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) ہانگ کانگ کی حکومت بیجنگ کے طرف سے سن 2020 میں نافذ کردہ قومی سلامتی کے قانون کی بنیاد پر اس سال نئے قوانین منظور کرنا چاہتی ہے۔ ہانگ کانگ کے حکام نے منگل کو تصدیق کی کہ حکومت نے اس سال نئے، سخت سکیورٹی قوانین کو منظور مزید پڑھیں

سائفر کیس: سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو دس دس سال کی سزائے قید سنا دی۔ اسلام آباد سے 30 جنوری کو موصولہ اطلاعات کے مزید پڑھیں

بنوں میں توہینِ مذہب کے الزام میں سکول ٹیچر گرفتار

بنوں (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کو مذہب کے بارے میں متنازع الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں توہینِ مذہب کے قانون کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول اسنکدر خیل بالا میں انگریزی کے ایک استاد عارف اللہ پر مزید پڑھیں

لکی مروت میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کوٹکہ شیر خان میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اس دوران دستی بم ایک زور دار دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں