طالبان نے انتہائی دائیں بازو کے آسٹرین رہنما کو رہا کر دیا

ویانا + دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) افغانستان میں حکمراں طالبان نے ایک سال سے جیل میں قید ایک آسٹرین رہنما کو رہا کردیا ہے۔ چوراسی سالہ ہربرٹ فرٹز انتہائی دائیں بازو کی اس جماعت کے شریک بانی ہیں، جس پر سن 1988میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔ آسٹریا کی حکومت نے اتوار کے روز مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں مسلم میرج اور طلاق ایکٹ کی منسوخی؛ مسلمانوں کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) بھارت کی ریاست آسام نے اقلیتی برادری کے رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود 89 سالہ پرانے قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت کم عمر مسلمانوں کو شادی کی اجازت حاصل تھی جب کہ مسلمانوں نے اس اقدام کو انتخابات سے قبل ووٹرز کو مذہبی بنیاد پر مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا، نسل پرستی: برطانوی ٹوری سیاستدان کی رکنیت معطل

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) برطانیہ میں حکمران قدامت پسندوں کی ٹوری پارٹی کے سرکردہ سیاست دان لی اینڈرسن کی ان کے اسلاموفوبیا کو ہوا دینے والے اور نسل پرستانہ قرار دیے گئے حالیہ بیان کے بعد ٹوری پارٹی کے پارلیمانی حزب کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں مزید پڑھیں

لاہور: عربی عبارت والا لباس پہننے پر توہین مذہب کا الزام، خاتون محفوظ مقام پر منتقل، پولیس

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور میں عربی کیلی گرافی والا لباس پہننے پر ہجوم نے خاتون پر توہین مذہب کا الزام لگا دیا۔ پولیس نے مشتعل ہجوم سے بچاتے ہوئے خاتون کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ واقعہ صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے کاروباری علاقے اچھرہ میں پیش آیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

اقلیتی ملزم کی رہائی: مذہبی طبقہ سپریم کورٹ سے ناراض کیوں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سپریم کورٹ آف پاکستان کے مطابق الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر عدالتی فیصلے کی غلط رپورٹنگ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ بعض مذہبی رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ عدالتی فیصلے میں احمدیوں کو ملک میں تبلیغی سرگرمیوں کی اجازت دے گئی ہے۔ پاکستان میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے قتل کے دو مجرموں کو سرعام سزائے موت دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے طالبان حکام نے جمعرات کو ایسے دو مردوں کو سر عام سزائے موت دے دی جنہیں دو الگ واقعات میں قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ طالبان کی سپریم کورٹ نے کہا کہ موت کی یہ سزائیں جنوب مشرقی شہر غزنی کے ایک فٹ بال اسٹیڈیم مزید پڑھیں

احمدی کمیونٹی کے فرد کی ضمانت پر مذہبی جماعتوں کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید، معاملہ کیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شخص کو ضمانت دینے کے معاملے پر ملک کی مختلف مذہبی سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں اور فیصلہ سنانے والے ججز پر احمدیوں کی حمایت کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ چیف مزید پڑھیں

یورپی یونین: ناوالنی کی موت پر روس کے خلاف نئی پابندیاں زیر غور

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) یورپی یونین نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے لیے ماسکو کو جوابدہ بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ برسلز یوکرین جنگ کے مدنظر روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔ انہیں ایک روسی جیل میں پوٹن حکومت نے دھیرے مزید پڑھیں

پوٹن اپنے ناقد اور اپوزیشن لیڈر نوالنی کی جیل میں موت کے ذمہ دار ہیں، صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ اے پی/رائٹرز/وی او اے) روس میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما 47 سالہ الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کی موت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، براہ راست روسی صدر مزید پڑھیں

روس کے اپوزیشن رہنما اور صدر پوٹن کے ناقد الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) روس میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما 47 سالہ الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ روس کی فیڈرل پریزن سروس نے اپنے بیان میں کہا کہ جمعے کو سیر کے بعد نوالنی کی طبیعت خراب ہو گئی مزید پڑھیں