ریحان زیب خان کی ہلاکت: باجوڑ سکاؤٹس بلڈنگ پر پتھراؤ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

خار (ڈیلی اردو) باجوڑ سکاؤٹس بلڈنگ سول لائن پر پتھراؤ میں ملوث مظاہرین کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی۔ باجوڑ میں ریحان زیب کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرین کے باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ سول لائن پر پتھراؤ کا مقدمہ درج کرلیا گیا pic.twitter.com/W7orOiXxIv — Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) February 1, 2024 تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

داعش کو سائبر سیکیورٹی معاونت فراہم کرنے والے دو مصری شہریوں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ دہشت گرد گروپ داعش کی جانب سے اپنی ورچوئل موجودگی اور خود ساختہ خلافت کو نمایاں کرنے کی کوششوں کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کر رہا ہے۔ واشنگٹن نے منگل کے روز دو مصری شہریوں پر پابندیوں کا اعلان کیا جن پر اسلامک اسٹیٹ یعنی داعش کے رہنماؤں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: قومی سلامتی قوانین کو سخت کرنے پر زور

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) ہانگ کانگ کی حکومت بیجنگ کے طرف سے سن 2020 میں نافذ کردہ قومی سلامتی کے قانون کی بنیاد پر اس سال نئے قوانین منظور کرنا چاہتی ہے۔ ہانگ کانگ کے حکام نے منگل کو تصدیق کی کہ حکومت نے اس سال نئے، سخت سکیورٹی قوانین کو منظور مزید پڑھیں

سائفر کیس: سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو دس دس سال کی سزائے قید سنا دی۔ اسلام آباد سے 30 جنوری کو موصولہ اطلاعات کے مزید پڑھیں

بنوں میں توہینِ مذہب کے الزام میں سکول ٹیچر گرفتار

بنوں (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کو مذہب کے بارے میں متنازع الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں توہینِ مذہب کے قانون کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول اسنکدر خیل بالا میں انگریزی کے ایک استاد عارف اللہ پر مزید پڑھیں

لکی مروت میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کوٹکہ شیر خان میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اس دوران دستی بم ایک زور دار دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں دو مسیحی بھائیوں کو زبردستی اسلام قبول کرنے کا الزام میں دو افراد گرفتار

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پولیس نے دو مسیحی بھائیوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے اور وضو کروا کر زبردستی اسلام قبول کرنے کے الزام میں دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد مزید پڑھیں

غزہ میں اقوام متحدہ کی پناہ گاہ پر اسرائیلی بمباری، 12 افراد ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک شیلٹر ہاؤس پر اسرائیلی ٹینک سے داغے گئے گولے گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں قائم اس کے ایک مزید پڑھیں

یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لے جانے والا روسی طیارہ گر کر تباہ

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کا ایک مال بردار طیارہ یوکرین کے سرحدی علاقے بلگورود کے قریب گِر کر تباہ ہو گیا ہے۔ روس کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے طیارے میں یوکرینی فوج کے 65 جنگی قیدی موجود تھے جنھیں قیدیوں کے تبادلے کے لیے لے جایا مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے حقوق کے خلاف طالبان اپنی سختیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ مرد و خواتین پر اسلامی شریعت کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ پیر کے روز مزید پڑھیں