اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے معمر افراد پر شدید لاٹھی چارج اور شیلنگ کی، جبکہ متعدد کو گرفتار کر لیاگیا۔ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں فلسطینی خاندان کو ان کے گھر سے زبردستی مزید پڑھیں

گولڈن ٹیمپل میں ’توہین آمیز حرکت‘ کے الزام میں سکھوں نے ایک شخص کو بے دردی سے قتل کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی) بھارت کے شہر امرتسر میں سکھوں کے تاریخی ’گولڈن ٹیمپل‘ میں ایک شخص کو عبادت گاہ کے اندر مبینہ ’توہین آمیز حرکت‘ کرنے کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/kamalsinghbrar/status/1472202936860045316?t=W2fzGcl0JNFqtD2Sl75zvA&s=19 بھارت کے مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ اٹھارہ دسمبر کی مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام کے جاسوسی کیلئے استعمال ہونیوالے 1500 اکاؤنٹس ڈیلیٹ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹا یا سابق فیس بک سوشل میڈیا کمپنی نے 1500 فیس بک گروپوں اور ان سے منسلک انسٹا گرام اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کیا ہے، جو لوگوں کی معلومات چرا کر اپنے ہدف کو نشانہ بنانے یا ہیک کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے جاسوسی مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکا کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے محکمۂ انصاف نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عشروں سے وفاقی دفاعی اداروں کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازم کے طور پر کام کرنے والے ایک انجینئر کو روس کو امریکہ کے راز بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی مزید پڑھیں

فرانس: روان برس دنیا بھر ميں 488 صحافی گرفتار، 46 ہلاک، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) رواں سال اپنے کام کی وجہ سے حراست ميں ليے جانے والے صحافيوں کی تعداد بلند ترين رہی۔ مگر مشرق وسطی کے تنازعات کی شدت ميں کمی کے باعث وہاں ہلاک ہونے صحافيوں کی تعداد مقابلتاً کم رہی۔ اس وقت دنيا بھر کے مختلف ملکوں ميں ميڈيا کے پيشے سے مزید پڑھیں

طالبان پر اب تک 72 ماورائے عدالت ہلاکتوں کا الزام ہے؛ اقوامِ متحدہ کو تشویش

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کے اگست میں ملک پر کنٹرول کے بعد سے اب تک مصدقہ طور پر 100 سے زائد ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی ڈپٹی چیف ندا النصحیف نے کہا ہے کہ وہ طالبان مزید پڑھیں

سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم کا انکشاف

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کے تحفظ کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنشنل نے ایسے واقعات رپورٹ کیے ہیں، جن سے انکشاف ہوتا ہے کہ سقوط کابل سے قبل اور بعد میں طالبان جنگجو مبینہ طور پر جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں عالمی حمایت یافتہ مزید پڑھیں

خفیہ معلومات بیچنے کے الزام میں گرفتار پولیس افسر جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی ایک عدالت نے ‘غیر ملکی سفیر/ایجنٹ’ کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار کو جسمانی ریمانڈ پر پیر تک ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ گرفتار پولیس اہلکار اے ایس آئی ظہور احمد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی مزید پڑھیں

کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت پر فوجیوں کو سزا نہیں دی جائیگی، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا)  افغانستان کے  کابل میں اگست کے دوران 7 بچوں سمیت 10 شہریوں کو ہلاک کرنے والے ڈرون حملے میں ملوث کسی بھی فوجی اہلکار کو سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی  نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

کرونا ویکسین لگوانے سے انکار پر امریکی فضائیہ کے 27 اہلکار برخاست

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی فضائیہ کے 27 اہلکاروں کو کرونا ویکسین لگوانے سے انکار پر ملازمتوں سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کرونا ویکسین لگوانے کے حکم سے انکار کرنے والے یہ پہلے سروس ممبرز ہیں جنہیں ملازمتوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ امریکی ایئر فورس نے اپنے تمام مزید پڑھیں