معمر قذافی کے بیٹے سعد قذافی کو جیل سے رہا کر دیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی حکومت نے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے کو جیل سے رہا کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کیے گئے ایک حکومتی بیان کے مطابق سعد قذافی کو ان کی رہائی کا حکم نامہ جاری ہونے کے دو برس بعد آزاد کر دیا گیا ہے۔ 2011 میں نیٹو اتحادی مشن مزید پڑھیں

اسرائیلی جیل سے اسلامک جہاد کے کمانڈر سمیت 6 قیدی فرار

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کی ایک ہائی سکیورٹی جیل سے چھ فلسطینی قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے پیر کے دن بتایا کہ ان کا تعلق ایک جنگجو گروہ سے ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فرار ہونے والوں میں سے پانچ اسلامک جہاد نامی تحریک کے رکن ہیں جبکہ ایک مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ماں اور بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے دو گھروں میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک ماں اور ان کا تین ماہ کا بیٹا بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اتوار کی صبح پوک کاؤنٹی میں پیش مزید پڑھیں

افریقی ملک گِنی میں فوجی بغاوت، صدر اَلفا کونڈے گرفتار

کونا کری (ڈیلی اردو) افریقی ملک گنی میں فوج کے ایک گروپ نے اقتدار پر قبضہ کرکے آئین معطل کردیا اور صدر کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اتوار کی صبح دارالحکومت کوناکری میں صدارتی محل کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنائی دی تھیں جس کے کچھ گھنٹے مزید پڑھیں

انگلینڈ کی مذہبی تنظیمیں بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث

لندن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی) انگلینڈ اور ویلز میں سرگرم کئی مذہبی تنظیموں پر بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایک آزاد تحقیقاتی رپورٹ میں بھی ان الزامات کا ذکر ہے۔ اس انکوائری میں سن 2015 سے لے کر سن 2020 کے دوران متعدد مذہبی تنظیموں کی چھتری مزید پڑھیں

کابل میں خواتین کے حقوق کے کارکنوں کا احتجاج، طالبان کا تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ

کابل (ڈیلی اردو) کابل میں خواتین کے حقوق کی کچھ کارکنوں اور صحافیوں کی جانب سے کیا جانے والا احتجاج پرتشدد ہوگیا ہے۔ https://twitter.com/MSharif1990/status/1434058149905027073?s=19 سنیچر کی صبح اس سے پہلے بھی خقوق نسواں کے امتعدد کارکنوں نے خواتین کے حقوق کی حمایت میں اسی طرز کا احتجاج کیا تھا۔ In pictures: Women rights activists and مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 66 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد، 8 ملزمان گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں زکو، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے مختلف اقسام کی 66 ہزار 3 سو سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط کرلیں۔ یہ شراب مملکت کے مغرب میں جدہ اسلامک پورٹ پر موصول ہونے والی کھیپوں میں چھپائی گئی تھیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق کسٹمز اتھارٹی نے بتایا کہ شراب کی مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں امام مسجد ‘ریپ اور فحش ویڈیو’ بنانے کے الزام میں ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں پولیس نے لڑکے کے ساتھ مبینہ ریپ اور واقعے کی فلم بندی کے الزام میں امام مسجد کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ سول لائن پولیس نے ملزمان کو اس واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتار مزید پڑھیں

چین نے افغانستان میں امریکی فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے افغانستان میں امریکی فوج اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے گزشتہ 20 سالوں میں عام شہریوں کے قتل عام کی مکمل تحقیقات اور قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے بدھ کو مزید پڑھیں

صحافیوں کا کام صحافت کرنا ہے، سیاست نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ میں صحافیوں کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس نے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ درخواست گزار پریس ایسوسی ایشن کے علاوہ باقی صحافیوں نے درخواستیں واپس لے لیں۔ سماعت کے دوران کمرہٴ عدالت میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں