کراچی میں سیکیورٹی کمپنی کا وین ڈرائیور 20 کروڑ روپے لیکر فرار

کراچی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ 20 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے 2 روز قبل یہ واقعہ کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر پیش آیا۔ میٹھا در پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف چوری کا مزید پڑھیں

محرم الحرام: اسلام آباد میں متعدد علما اور ذاکرین کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت میں امن و عامہ برقرار رکھنے کے لیے متعدد علما اور ذاکرین کے داخلے پر پابندی لگادی ہے جبکہ کچھ دیگر علما کی سرگرمیوں کو بھی محدود کردیا گیا ہے۔’ رپورٹس کے مطابق انتظامیہ اور پولیس حکام نے کہا کہ اسلام مزید پڑھیں

سوات: مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار ہلاک

سوات سٹی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار ہلاک ہوگئی، مقتولہ مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی پر تعینات تھی۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

بھارت: بی جے پی کے جلسے میں مسلمانوں کو دھمکیاں، 5 ملزم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جلسے میں مسلمانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ Five people including Ashwani Upadhyay to be examined in connection with inflammatory sloganeering near Jantar Mantar on Sunday: Delhi Police — ANI (@ANI) August مزید پڑھیں

لنڈی کوتل: سیکیورٹی فورسز کیخلاف قبائلی عوام سراپا احتجاج، پاک افغان شاہراہ بند

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کے ضلع خیبر کی دو تحصیلوں، جمرود اور لنڈی کوتل میں سینکڑوں افراد نے سکیورٹی اداروں کے مبینہ سرچ آپریشن کے خلاف پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ لنڈی کوتل اور جمرود کی آبادی تقریباً ایک لاکھ کے قریب ہے۔ ان دونوں مزید پڑھیں

اسلام آباد: شاہ فیصل مدرسہ میں 13 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹرجی سیون تھری ٹو کے مدرسہ شاہ فیصل میں 9 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچے کے ساتھ دو مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کی جانب سے جنگ میں جھونکے 640 بچے لڑائی میں ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں انسانی حقوق کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی طرف سے جنگ میں جھونکے 640 بچے ہلاک ہوئے۔ یہ اموات گذشتہ چھ ماہ کے دوران ہوئی ہیں۔ انسانی حقوق گروپ ’میون‘ کی طرف سے مرتب کردہ رپورٹ جسے “بچے بندوقیں مزید پڑھیں

جلاوطن پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے، برطانوی سیکیورٹی حکام

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی سکیورٹی حکام اور یورپی انٹیلی جنس سروسز نے خطے میں رہنے والے پاکستانی جلاوطن افراد کو خبردار کیا ہے کہ ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘افسران نے ان کے شوہر سے سوال کیا کہ کیا کسی نے انہیں ان کی بیوی کو پاکستان واپس جانے مزید پڑھیں

شام کے شہر حماہ میں اتحادی افواج کی بمباری، 4 بچے ہلاک، 5 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اتحادی افواج کے طیاروں نے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 بچے ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے ایک گاؤں پر اتحادی افواج کی بمباری میں ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ حملے میں 4 مزید پڑھیں

امریکی بلیک لسٹڈ محمد مخبر ایران کے اول نائب صدر نامزد

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) ایران کے قدامت پرست نئے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک انتہائی طاقت ور ملکی ادارے کے چیئرمین کو اپنا اول نائب صدر نامزد کیا ہے۔ ایرانی صدر کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ تنظیم پر امریکی پابندیاں عائد ہیں۔ ایران کی مقامی میڈیا میں پہلے سے ہی یہ مزید پڑھیں