مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے شاہی قلع میں نصب برصغیر سے قبل کے پنجاب کے سابق مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ ملزم کی جانب سے رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے کی ویڈیو 17 اگست کو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز) پیر کے دن بھی کابل کے بین الاقوامی اڈے پر افراتفری کا عالم برقرار رہا جب کہ ہجوم کو منتشر کرنے کی خاطر امریکی فوج نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ بتایا گیا ہے کہ ہوائی فائرنگ کا مقصد ہجوم کو قابو میں لانا تھا۔ طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

ملائیشین ایئر فورس بیس میں فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک

کوالالمپور (ڈیلی اردو) رائل ملائیشین ایئر فورس (آر ایم اے ایف) کے چار اہلکار شمالی بورنیو ریاست سراواک میں اپنے کیمپ کے اندر فائرنگ کے ایک واقع میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ #NSTnation It is learnt that the incident happened when one of the four killed took his weapon and fired at three of his colleagues, مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں افغان طالبان کے پرچموں کی فروخت

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے علاوہ بعض دیگر علاقوں میں افغان طالبان کے پرچم فروخت کے لیے نظر آ رہے ہیں۔ کچلاک میں بعض ریڑھیوں اور دکانوں پر افغان طالبان کے پرچم دکھائی دیتے ہیں۔ https://twitter.com/SKMuhammad1/status/1425400458194083842?s=19 ادھر وزیرستان سے متصل بلوچستان کے سرحدی ضلع ژوب میں مزید پڑھیں

لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے اہلکار نے مشکوک موٹرسائیکل کو روکنے کی کوشش کی تو پیچھے بیٹھے شخص نے فائرنگ کردی۔ کندھے اور ٹانگ پر گولی لگنے سے پولیس اہلکار رمضان شدید زخمی مزید پڑھیں

انگلینڈ: پلے ماوتھ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، حملہ آور مارا گیا

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی ڈبلیو) انگلینڈ کے سیاحتی شہر پلے ماؤتھ کی پولیس نے بتایا کہ ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ”فائرنگ کے اس سنگین واقعے” میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی پارلیمان کے ایک مزید پڑھیں

افغان جیلوں پر طالبان کا قبضہ، ہزاروں قیدی رہا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے صوبہ تخار کی جیل میں قیدیوں کو جیسے یہ یقین ہو چلا تھا کہ طالبان کے شہر میں داخل ہوتے ہی ان سب کی رہائی ممکن ہو پائے گی۔ طالبان نے تخار سنٹرل جیل سے تمام قیدی رہا کر دیے pic.twitter.com/PIK2JLci8m — افغان اردو (@AfghanUrdu) August 8, 2021 مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: چین میں کینیڈین شہری کو 10سال قید کی سزا

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔ کینیڈا اور امریکا کی جانب سے اس فیصلے کی مذمت کی مزید پڑھیں

جرمنی میں روس کیلئے جاسوسی کرنے والا برطانوی شہری گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) جرمنی میں ایک برطانوی شہری کو روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ زیرحراست ملزم برلن میں برطانوی سفارت خانے سے بھی منسلک رہا۔ جرمنی کے وفاقی دفتر استغاثہ نے بتایا کہ برطانوی شہری ڈیوڈ ایس کو پوٹسڈام شہر سے منگل کے روز گرفتار مزید پڑھیں

پنجاب میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی

لاہور (ڈیلی اردو) حکومت پنجاب نے سیکیورٹی کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے صوبے میں ہوگا۔ بزرگ اور خواتین کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا۔ ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے مزید پڑھیں