غزہ پر اسرائیلی حملے: ہیومن رائٹس واچ نے تباہ شدہ عمارتوں بارے تحقیقات مکمل کر لیں

غزہ (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں نشانہ بنائی گئی عمارتوں اور پلازوں کے حوالے سے اپنی تحقیقات مکمل کرلیں۔ Gaza: Israel’s May Airstrikes on High-Rises https://t.co/URrt3CwWG1 — Human Rights Watch (@hrw) August 23, 2021 انسانی حقوق مزید پڑھیں

روس میں یوکرائنی شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی خفیہ ادارے ایف بی ایس (Federal Security Service) نے پیر کے روز ایک مبینہ یوکرائنی جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔ روسی ادارے کے مطابق اس یوکرائنی شہری کو روس کی چھوٹے ہتھیاروں کی صنعت سے متعلق ریاستی راز چرانے کے کوشش کے دوران ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑا گیا۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

پشاور میں طالبان کی حمایت میں سائن بورڈز لگانے پر مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں افغان طالبان کی حمایت میں سائن بورڈز لگانے پر جماعت اسلامی کے رہنما کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ فقیر آباد میں پلازہ منیجر اور سائن بورڈ نصب کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی: مدرسے میں مفتی کی طالبہ سے زیادتی، گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں مدرسہ طوبیٰ ضیاء البنات کے استاد مفتی شاہنواز احمد کی جانب سے طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق طالبہ کی والدہ کا ایف آئی آر میں کہنا ہے کہ مدرسے سے فون آیا مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور سیکریٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس جمال مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل سے 172 غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو/شِنہوا) لیبیا کے ساحلی محافظوں نے ملک کے مغربی ساحل پر 2 مختلف کارروائیوں میں 172 غیر قانونی تارکین وطن کو بچالیا ہے۔ لیبیا کی بحریہ نے کہا ہے کہ یو رپ جا نے والے تا رکین وطن کی جا نب سے گشت کرنے والے ساحلی محافظوں کو پریشانی کی کال موصول ہوئی مزید پڑھیں

جلال آباد: افغان قومی پرچم کے حامی 3 مظاہرین طالبان کی فائرنگ سے ہلاک، متعدد زخمی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شہر جلال آباد سے خبر سامنے آئی ہے کہ افغانستان کا پرچم لگانے پر مصر مجمعے پر طالبان جنگجوؤں کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ ایک درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو عینی شاہدین اور ایک سابق پولیس اہلکار کے مزید پڑھیں

قطر: کابل سے اُڑنے والے امریکی طیارے کے پہیوں سے انسانی اعضاء برآمد، تحقیقات شروع

دوحہ (ڈیلی اردو) امریکی فضائیہ نے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے شہریوں کے انخلاء کے موقع پر ہونے والی افرا تفری کے بعد انکشاف کیا ہے کہ فوجی طیارے کے بعض بیرونی حصوں سے انسانی اعضاء بھی ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سرگودھا: مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا (نمائندہ ڈیلی اردو) مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ 113 جنوبی کے رہائشی آفتاب نے فیس بک آئی ڈی کے ذریعے گستاخانہ مواد اپ لوڈ کر کے لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح کئے جس کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

کابل: پِل چرخی جیل میں قید داعش کے سابق چیف کو قتل کردیا گیا

کابل (ڈیلی اردو) شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کے سابق چیف ضیاالحق کو انکے آبائی شہر کنڑ میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغان دارالحکومت کابل شہر سے باہر واقع پِل چرخی کی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کے دوران جیل میں قید داعش کے سابق چیف ضیا الحق مزید پڑھیں