بھارت: مندر سے پانی پینے پر مسلمان بچے پر تشدد، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دلی کے نواح میں ایک نوجوان کو ایک مندر کے احاطے میں ایک بچے کو بری طرح مارتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ بعد میں پولیس نے اس ویڈیو کی بنیاد پر بچے کو زدو کوب کرنے والے مزید پڑھیں

8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے امام مسجد کو سزائے موت کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم عدالت چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے کم سن بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے۔ خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کی جانب سے بچوں کے خلاف تشدد میں ملوث کسی بھی ملزم کو مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پر مبینہ فائرنگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین پر خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر حملہ کیا جس میں وہ ساتھیوں سمیت محفوظ رہے۔ دوسری جانب ان کے ساتھیوں پر ہوائی فائرنگ کرنے کا الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

معروف پاکستانی مبلغ انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ، ملزم گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ہلکے پھلکے انداز میں مسکراتے ہوئے بات کرنے والے انجینیئر محمد علی مرزا پاکستان کے ایک معروف مبلغ ہیں جو اپنے غیر روایتی نظریات کی بنا پر اکثر زیرِ بحث رہتے ہیں۔ جہلم سے تعلق رکھنے والے انجینیئر محمد علی مرزا اسی شہر میں واقع اپنے مدرسے میں مختلف مزید پڑھیں

فیصل آباد میں 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں 11 سالہ بچے کو اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ شبہے پر گرفتار ملزم نے تین روز قبل اغوا ہونے والے 11 سالہ بچے اسد علی مزید پڑھیں

عورت مارچ پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جارہی ہیں، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ عورت مارچ پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری مبینہ گستاخانہ مواد کی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

گزشتہ سال دنیا بھر میں 9 پاکستانیوں سمیت 65 صحافی قتل کیے گئے، آئی ایف جے

اسلام آباد (ش ح ط) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2020 میں دنیا بھر میں 65 صحافیوں کو قتل کیا گیا جبکہ قتل کیے جانے والے صحافی حملوں اور بم دھماکوں کا نشانہ بنے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میکسیکو میں مزید پڑھیں

سمادھی کو نذرآتش کرنے کا معاملہ: حکومت کے تحت ہونیوالے جرگے میں ہندو برداری، رہائشیوں کے مابین تصفیہ

پشاور (ڈیلی اردو) دو ماہ قبل ایک ہندو بزرگ کی سمادھی (مزار) میں توڑ پھوڑ اور اسے مسمار کرنے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کے حمایت یافتہ جرگے نے ضلع کرک کے رہائشیوں اور ہندو برادری کے ممبروں کے مابین معاہدے پر مشتمل تصفیہ کرادیا۔ واضح مزید پڑھیں

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکی پولیس جارج فلائیڈ کے ورثا کو 27 ملین ڈالر دیگی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سیاہ فام کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس اور ورثا میں معاملات طے پاگئے، مینا پولیس انتظامیہ 27 ملین ڈالر (سوا چار ارب روپے پاکستانی) ہرجانہ ادا کرے گی۔ Breaking News: George Floyd’s family settled a lawsuit against Minneapolis for $27 million over his death in police custody. It’s among the largest مزید پڑھیں

ميانمار ميں فوجی بغاوت: احتجاج کی کوریج پر 5 صحافیوں پر فرد جرم عائد

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی عدالت نے فوجی بغاوت مخالف مظاہروں کی کوریج پر امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے ایک فوٹو گرافر سمیت 5 صحافیوں پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کردی۔ https://twitter.com/Calypso050616/status/1369938434152935426?s=19 واضح رہے کہ ایک ہفتے قبل میانمار کی فوج نے نیوز رومز پر چھاپے مارے تھے اور میڈیا لائسنس مزید پڑھیں