یوکرین طیارہ حادثہ: تہران میں فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکومت کے یوکرینی طیارے کو مار گرانے پر ہزاروں طلبا اور شہری حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے یوکرین کے مسافر طیارے پر حملے کے خلاف تہران میں مظاہرین سراپا احتجاج ہیں اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے مستعفی ہونے کا مزید پڑھیں

بھارت: ایئر ایشیا انڈیا کے طیارے میں خاتون بمبار کی اطلاع، کلکتہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کلکتہ (ڈیلی اردو) بھارت میں اندورن ملک چلنے والی پرواز کے دوران ایک خاتون مسافر نے اپنے جسم میں بندھے بم کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی دیکر ہنگامی لینڈنگ کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر ایشیا کی کلکتہ سے ممبئی جانے والی پرواز کی 25 سالہ خاتون مسافر نے ایئر ہوسٹس کو ایک مزید پڑھیں

ایران: مظاہرین کو تشدد پر اکسانے کا الزام، برطانوی سفیر تہران میں گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) تہران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران حکام نے ایران میں برطانیہ کے سفیر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق تہران میں تعینات برطانیہ کے سفیر “راب مک ایر” (Rob Macaire) کل رات تہران کی امیر کبیر یونیورسٹی کے سامنے مشکوک سرگرمیوں اور لوگوں کو تشدد مزید پڑھیں

لاہور میں ڈی آئی جی پر پولیس اہلکار کا قاتلانہ حملہ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں پولیس افسران بھی غیر محفوظ ہوگئے، پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی پر کانسٹیبل نے واک کے دوران چاقو سے حملہ کر دیا۔ ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں نماز کی ادائیگی کے بعد واک کرتے ہوئے واپس مزید پڑھیں

یوکرین طیارے کو کروز میزائل سمجھ کر نشانہ بنایا، ایرانی کمانڈر نے قوم سے معافی مانگ لی

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی ائیر اسپیس کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے یوکرین طیارے کی تباہی پر قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا طیارے کی تباہی کا ذمے دار امریکا بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی ایرو اسپیس کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے یوکرین طیارے کی تباہی کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کراچی: ‏سیکرٹری انسانی حقوق سندھ بدر جمیل میندھرو پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی (ڈیلی اردو) ‎سندھ حکومت کے محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری بدر جمیل ‎گھر سے آفس جاتے ہوئے ڈرائیور سمیت پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ‎بدر جمیل کی اہلیہ نے ان کی گمشدگی کی اطلاع دی۔ بدر جمیل پی ای سی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے 17 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے بنوں میں ہونے والے جلسے کی منصوبہ بندی کرنے والے 17 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے پولیس اسٹیشن گومل یونیورسٹی نے فتح موڑ کے قریب گل کچھ مارکیٹ میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) مزید پڑھیں

سبی: حساس ادارے کا جعلی میجر ساتھیوں سمیت گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد

سبی (سید طاہر علی) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں پولیس نے پاک فوج کے جعلی میجر کو چھ ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس سبی نے قومی شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے پاک آرمی کے جعلی میجر سمیت چھ ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ملک فاروق فیض مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت: امریکا مجھے بھی ڈرون طیارے سے نشانہ بنا سکتا ہے، مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی اردو) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے مسلمان ممالک سے کہا ہے کہ وہ بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں۔ کوئی بھی محفوظ نہیں اور کسی کی کہی ہوئی سخت بات کسی کو اگر پسند نہیں آتی تو وہ کسی دوسرے ملک کے ڈرون حملے مزید پڑھیں

سلیمانی کی شہادت: امریکا سعودی ایران صلح نہیں چاہتا اسی لئے ایران کے اہم ترین جنرل کو مار دیا، عراقی وزیراعظم

بغداد (ڈیلی اردو/این این آئی) نگران عراقی وزیراعظم عادل المہدی نے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل سیاسی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ میجر جنرل قاسم سلیمانی قتل کیے جانے والے روز ایران کا سعودی عرب کے لیے ایک اہم پیغام لے کر بغداد پہنچے مزید پڑھیں