ہیومن رائٹس واچ کی کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارتی حکومت پر شدید تنقید

نیویارک (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) ہیومن رائٹس واچ نے گذشتہ سال اگست میں، کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مواصلاتی بلیک آوٹ سمیت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی عالمی رپورٹ 2020 میں کہا ہے کہ ہندوستانی حکام مذہبی مزید پڑھیں

کراچی: گزشتہ 48 گھنٹوں میں دو پولیس اہلکار شہید

کراچی (ڈیلی اردو) شہر قائد میں 48 گھنٹوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ شہر قائد میں دہشت گرد پھر سرگرم ہو گئے اور نامعلوم دہشت گردوں نے 48 گھنٹوں میں دو پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔ نیو کراچی کی حدود میں واقع انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم پولیس کی دلاسا میں کارروائی، افغانستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر پاک افغان سرحد دلاسا میں ایک کارروائی کے دوران افغانستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی کرم نجف علی، ایس ایچ او محمود عالم مزید پڑھیں

جرمنی: گزشتہ سال 110 مساجد پر حملے ہوئے

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں سال 2019 کے دوران 110 مساجد کو نشانہ بنایا گیا۔ جرمن اخبار کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں مساجد پر سب سے زیادہ حملے گزشتہ سال جون کے مہینے میں دیکھنے میں آئے جب ایک ماہ کے دوران چوبیس مساجد کو نشانہ بنایا گیا جب کہ مختلف شہروں جن میں مزید پڑھیں

چائلڈ پورنو گرافی: امریکا نے زیر تربیت سعودی فوجی ملک بدر کر دئیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے زیر تربیت ایک درجن سے زائد سعودی فوجیوں کو فوری طور پر ملک بدر کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک درجن سے زائد زیرِ تربیت سعودی فوجیوں کو مزید پڑھیں

راولپنڈی: ایس ایس پی میاں ابرار حسین نیکوکارہ نے خودکشی کرلی

راولپنڈی(ڈیلی اردو) ایس ایس پی میاں ابرار حسین نیکوکارہ نے مبینہ گھریلو جھگڑے پر خودکشی کرلی کرلی۔ پولیس کے مطانق ‏پولیس ٹریننگ اسکول روات کے پرنسپل ابرار حسین نیکوکارہ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ میاں ابرار حسین سی ٹی او فیصل آباد، ڈی پی او خوشاب بھی تعینات رہے۔ میاں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا بھارت سے متصل علاقوں میں اپنے شہریوں کے قتل پر اظہار تشویش

ڈھاکا (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے بھارت سے متصل علاقوں میں بنگلہ دیشی شہریوں کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر خارجہ نے اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا اصول ہے مزید پڑھیں

پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 جنوری تک توسیع

لاہور (ڈیلی اردو/این این آئی) احتساب عدالت نے پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 جنوری تک توسیع کر دی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کیا نیب نے قیصر امین بٹ کے وعدہ معاف گواہ بنانے مزید پڑھیں

پرویز مشرف کیس: لاہور ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل اور ٹرائل غیر قانونی قرار دیدی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتا افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ​سپریم کورٹ میں پیر کو کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کیس کی سماعت ہوئی تو اس موقع پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے عدالت سے ان کیمرہ مزید پڑھیں