ایران نے بدعنوانی کے جرم میں ملوث مبینہ ملزم کو سرعام پھانسی دیدی

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایران میں حکام نے جمعرات کو ایک شخص کو بڑے ہجوم کے سامنے سرعام پھانسی دی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسے قرون وسطی،کا عمل کہتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ لیکن اسلامی جمہوریہ ایران، عوام پر دباؤ ڈالنے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے پھانسیوں میں اضافے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ پر تنقید: اسلام آباد میں سینیئر صحافی سمیع ابراہیم بھی لاپتا ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ایک نجی ٹی وی ‘بول نیوز’ سے وابستہ اینکر اور صحافی سمیع ابراہیم بھی اسلام آباد سے لاپتا ہو گئے ہیں۔ سمیع ابراہیم سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے حامی اور حالیہ کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنے والے صحافیوں میں شامل ہیں۔ سمیع ابراہیم کی مزید پڑھیں

سوئٹزلینڈ: معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان ریپ کے الزامات سے بری

جنیوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) سوئٹزلینڈ کی ایک عدالت نے معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان کو ریپ اور جنسی جبر کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ طارق رمضان، جو سوئس شہری ہیں، مصر کی اخوان المسلمین کے بانی حسن البنا کے پوتے ہیں۔ ان کے خلاف رحھ کا الزام ایک سوئس خاتون نے لگایا مزید پڑھیں

ایران: مہسا امینی کی ہلاکت کی خبر افشا کرنے والی ایرانی خواتین صحافیوں پر مقدمہ چلانے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایرانی عہدے داروں کے مطابق جیل میں قید ان دو ایرانی صحافی خواتین پر اس ماہ بعد میں مقدمہ چلایا جائے گا جنہوں نے گزشتہ ستمبر پولیس کی زیر حراست ہلاک ہونے والی 22 سالہ خاتون کے واقعے کی خبر کو افشا کرنے میں مدد کی تھی۔ عدلیہ کے ایک مزید پڑھیں

پاکستانی اینکر پرسن عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) معروف اینکر پرسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو پاکستانی پولیس نے حراست میں لیا تھا، لیکن حکام انہیں عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔ ان کی اہلیہ ارباب نے ان کی سلامتی کے حوالے سےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ معروف اینکر پرسن اور سابق وزیر مزید پڑھیں

مصر میں اخوان المسلمین کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سینیئر رہنما محمد البدیع اور ان کے قائم مقام محمود عزت سمیت دیگر 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق محمد البلتاجی، عمرو زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عصام عبد الماجد اور محمد عبدالمقصود کو بھی موت کی سزا سنائی مزید پڑھیں

پشاور سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد نے 2 لڑکوں کو رسیوں سے باندھنے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور نعشیں قبرستان میں پھینک دیں۔ جبکہ داؤد زئی سے بھی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی مزید پڑھیں

بھارت کے بارڈر سکیورٹی فورسز نے لاہور امرتسر سرحد پر 3 ڈرون مار گرائے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے گزشتہ دو روز کے دوران لاہور/ امرتسر انٹرنیشنل بارڈر پر مبینہ طور پر تین ڈرون مار گرانے اور ڈھائی کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بی ایس ایف نے الزام لگایا کہ پاکستانی اور بھارتی اسمگلر منشیات اور مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے سرجانی سے ریحان زیدی کی بوری بند تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کینز فاطمہ سوسائٹی کے قریب روڈ کے کنارے سے ایک شخص کی بوری بند تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق مذکورہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت 45 سالہ مزید پڑھیں

9 مئی: ذمہ داران کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے، آرمی چیف عاصم منیر

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کے لیے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لاہور کا دورہ کیا جس مزید پڑھیں