فرانس میں تعینات لبنانی سفیر پر خواتین سے زیادتی کا الزام، تحقیقات کیلئے تفتیشی ٹیم پیرس پہنچ گئی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ فرانس میں تعینات اپنے سفیر رامی عدوان کے خلاف زیادتی اور تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے تفتیشی ٹیم پیرس بھیجے گی۔ پیرس میں قائم لبنان کے سفارتخانے کی دو سابق ملازمین نے رامی عدوان کے خلاف شکایات کی تھیں جس پر فرانس مزید پڑھیں

فحاشی اور تشدد پر مبنی مواد: امریکی ریاست یوٹاہ نے مڈل سکولوں میں بائبل پڑھانے پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک ضلعی انتطامیہ نے ’فحاشی اور تشدد‘ پر مبنی مواد کی وجہ سے مڈل سکولوں سے بائبل کو ہٹا دیا ہے۔ The Good Book is being treated like a bad book in Utah after a parent frustrated by efforts to ban materials from schools convinced a مزید پڑھیں

عالمی برادری کو قتل کی ایرانی مشین کو روکنا ہو گا، محمود امیری مقدم

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف ایف پی/ڈی پی اے) ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ایران میں اس سال منشیات سے منسلک جرائم میں ملوث ہونے پر اب تک کم از کم 173 افراد کو پھانسی پر لٹکایا جا چکا ہے۔ یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے تین گنا سے زیادہ ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی مزید پڑھیں

قذافی کے انٹیلی جنس چیف کے بیٹے کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو/ این این آئی) لیبیا کے کرنل معمر قذافی کے دور میں انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ عبداللہ السنوسی کے بیٹے کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے اشارہ کیا کہ یہ جرم السنوسی اور اس کے کزن کے درمیان خاندانی جھگڑے کا مزید پڑھیں

پنجاب: کوٹ ادو میں گھر کے اندر پراسرار دھماکا، 6 افراد ہلاک

کوٹ ادو (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں ایک گھر میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کباڑ کا کام کرتے تھے، دھماکے کے وقت بھی مزید پڑھیں

پاکستان: لاپتا صحافی سمیع ابراہیم کی واپسی، ‘عمران ریاض کا سراغ نہ مل سکا’

اسلام آباد + لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے لاپتا ہونے والے صحافی سمیع ابراہیم چھ روز بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں جب کہ عمران ریاض سے متعلق سرکاری عہدایداروں کا کہنا ہےکہ اب تک ان کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔ مقامی نجی ٹی وی چینل ‘بول’ سے وابستہ صحافی سمیع ابراہیم مزید پڑھیں

چین: مسجد کے انہدام کے خلاف شدید مزاحمت، پولیس اور فوج تعینات، متعدد مسلمان گرفتار

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) چین میں ایک مسجد کو جزوی طور پر مسمار کرنے کی منصوبہ بندی پر جھڑپوں کے بعد مسلمانوں کی اکثریت والے جنوب مغربی قصبے میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا جبکہ متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ Footage from China's Yunnan province allegedly shows مزید پڑھیں

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں موٹر سائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) امریکہ کی جنوب مغربی ریاست نیو میکسیکو کی پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ ریور کے علاقے میں موٹر سائیکل ریلی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ریڈ ریور کی میئر مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے متنی میں فائرنگ، کسٹم کے 4 اہلکار زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے متنی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے چار اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایس پی صدر کے مطابق کسٹم اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ارباب ٹاپو کے قریب ہوا ہے، فائرنگ سے چار کسٹم اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں

ایران نے بدعنوانی کے جرم میں ملوث مبینہ ملزم کو سرعام پھانسی دیدی

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایران میں حکام نے جمعرات کو ایک شخص کو بڑے ہجوم کے سامنے سرعام پھانسی دی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسے قرون وسطی،کا عمل کہتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ لیکن اسلامی جمہوریہ ایران، عوام پر دباؤ ڈالنے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے پھانسیوں میں اضافے مزید پڑھیں