زیادتی کیس: سری لنکن عدالت نے وکیل سمیت دو پاکستانیوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی لگادی

کولمبو (بیورو رپورٹ) سری لنکن عدالت نے ریپ کیس میں ملوث وکیل سمیت دو پاکستانیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وکیل مشتاق مسیح گل اور اکبر علی راحت کو سری لنکن پولیس نے 2020 میں ریپ کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور دونوں ملزمان اس وقت عبوری ضمانت مزید پڑھیں

پاکستان: سیاست میں توہین مذہب کا استعمال، ’خطرناک راستہ‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کے کارکنان اور سیاستدانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف توہین مذہب کے تحت مقدمے کو واپس لیا جائے کیونکہ اس سے کسی ایک سیاست دان کو خطرہ نہیں بلکہ تمام سیاست دانوں اور معاشرے کو خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانا انسانی حقوق کے عالمی قوانین کیخلاف ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانا بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی ہو گی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی کنونشن برائے مزید پڑھیں

سوات میں پولیس اہلکار کی سکول وین پر فائرنگ، ایک طالبہ ہلاک، پانچ زخمی، ملزم گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں نجی اسکول وین پر فائرنگ سے ایک طالبہ ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہوگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق اسکول وین پر فائرنگ، گیٹ پر تعینات پولیس اہلکار نے کی جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سوات کے مرکزی تجارتی شہر مینگورہ مزید پڑھیں

27 لاکھ ڈالر رشوت لینے کے الزام میں یوکرین کا چیف جسٹس گرفتار

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) یوکرین کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو مبینہ طور پر کرپشن کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتاری کی تفصیلات بتاتے ہوئے یوکرین کے اسپیشلائزڈ اینٹی کرپشن پراسیکیوٹر آفس نے چیف جسٹس کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی ہے تاہم اس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان تصادم، 16 افراد ہلاک

کوہاٹ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل میں دو فریقین کے مابین حد برداری کے تنازعہ میں فائرنگ کے نیتجے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطکاعات ے مطابق واقعہ درہ آدم خیل کے سنی خیل اور زرغون خیل اقوام کے مابین کوئلے مزید پڑھیں

چین: جاسوسی کے الزام میں امریکی شہری کو عمر قید کی سزا

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) چین کی عدالت نے 78 سالہ امریکی شہری جان شنگ وان لیونگ کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہری شہریت کے حامل 78 سالہ جان شنگ وان لیونگ ہانگ کانگ کے مستقل رہائشی ہیں اور امریکی پاسپورٹ بھی رکھتے مزید پڑھیں

کینیا میں مذہبی فرقے کے پیروکاروں کی اجتماعی خود کشی: ’انھوں نے زندہ بچوں کو بھی دفنا دیا‘

نیروبی (ڈیلی اردو/بی بی سی) افریقہ کے ملک کینیا میں ایک مذہبی فرقے کی تعلیمات سے متاثر ہو کر بھوکے رہ کر موت کو گلے لگانے والے افراد کے آخری دنوں کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ اس گروہ نے سب سے پہلے بچوں کو بھوک سے مرنے مزید پڑھیں

برمنگھم: فرانسیسی استاد کے قتل کی تعریف پر برطانوی شہری کو ساڑھے پانچ سال قید کی سزا

برمنگھم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) فرانسیسی استاد سامویل پیٹی کے قتل کی تعریف کرنے اور ان کے کٹے ہوئے سر کی تصاویر پوسٹ کرنے والے اجمل شاہپل کو برطانیہ کی ایک عدالت نے ساڑھے پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ https://twitter.com/Steve_Laws_/status/1656990123718844417?t=BaO_wc76cFQzsCTHeJ_CMA&s=19 41 سالہ اجمل شاہپل کو برمنگھم کی کراؤن کورٹ نے مزید پڑھیں

جرمنی میں مرسیڈیز فیکٹری میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن کار ساز ادارے مرسیڈیز کے ایک پلانٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے جمعرات کی صبح اس واقع میں ملوث ایک چون سالہ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ہنگامی کالیں موصول ہونے کے بعد اس نے سنڈیلفنگن میں مزید پڑھیں