سپریم کورٹ نےسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، رہائی کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ آف پاکستان نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیرِ اعظم کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اُنہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رُجوع کریں اور اسلام مزید پڑھیں

تیونس میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

تیونس سٹی (ڈیلی اردو) تیونس میں مسلح اہلکار نے یہودیوں کی عبادت گاہ میں داخل ہونے میں ناکامی پر مرکزی دروازے کے نزدیک اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ Tunisia synagogue attack toll up to 6, local media says https://t.co/oNUBaadzRq pic.twitter.com/JEI8VHCisG — Reuters (@Reuters) May 10, مزید پڑھیں

ایران ہر ہفتے 10 سے زائد افراد کو پھانسی دے رہا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ ایران نے اس سال خطرناک حد تک بڑی تعداد میں لوگوں کو سزائے موت دی ہے جہاں اوسطاً یہ تعداد ہر ہفتے 10 سے تجاوز کر گئی ہے۔ On average, +10 people are put to death each week مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری: اسلام آباد، پنجاب،خیبرپختونخوا میں فوج طلب، 10 سے زائد مظاہرین ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے، مختلف شہروں میں مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتار کے خلاف اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں شدید احتجاج مزید پڑھیں

عمران خان گرفتاری: 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائیگا، پاکستانی فوج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے منگل کو تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری اور اس کے ردعمل میں ہونے والے احتجاج پر کہا ہے کہ نو مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم عمران خان گرفتار، کارکنوں کی جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس میں توڑ پھوڑ، متعدد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران خان منگل کو دو مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تھے کہ اس دوران اُنہیں گرفتار کر لیا گیا۔تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا کہ سابق مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا طیارہ پاکستانی سرحد کے قریب گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے این آئی) بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران مگ طیارے کا یہ حادثہ تکنیکی اسباب کی وجہ سے ہوا۔ ‘اڑتے تابوت’ کے نام سے مشہور سابقہ سوویت روس عہد کے مگ طیاروں کی افادیت پر سوالا ت اٹھتے رہے ہیں۔ #WATCH | Indian Air Force مزید پڑھیں

کچہ آپریشن: سی ٹی ڈی نے اسلحہ سپلائی کرنے والے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کے مطابق کچے میں آپریشن کرنے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ کے لئے اسلحہ و گولہ بارود فراہم کرنے والا نیٹ ورک توڑ دیا گیا ہے اور دو بڑے متحرک کینگز کو اسلحہ سپلائی کرنے والے ملزم عبدالخالق کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام سی مزید پڑھیں

ایران میں توہین رسالت اور توہین قرآن پر دو افراد کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں دو افراد کو مسلمانوں کی مقدس کتاب قران کو نذر آتش کرنے اور توہین رسالت کے جرم میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق یوسف مہراد اور صدر اللہ فاضلی زادے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلاتے تھے جو ’لادینیت مزید پڑھیں

اسرائیل نے بیت اللحم کے قریب فلسطینی سکول پھر مسمار کر دیا

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیلی دستوں نے سات مئی اتوار کے روز بیت اللحم کے ایک مضافاتی گاؤں میں ایک فلسطینی اسکول بلڈوزروں سے دوبارہ منہدم کر دیا۔ اس فلسطینی تعلیمی ادارے کو چلانے کے لیے مالی وسائل یورپی یونین کی طرف سے مہیا کیے جاتے تھے۔ تل ابیب مزید پڑھیں