کراچی میں مسجد اور قبرستان انتظامیہ کا خواجہ سرا کی لاش کی تدفین سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک) مکراچی کے علاقے مسلم آباد کی مسجد اور قبرستان انتظامیہ نے خواجہ سرا کی لاش کی تدفین سے انکار کر دیا۔ شہر قائد میں واقع مسلم آباد سے تعلق رکھنے والی ایک معمر خواجہ سرا نور جمعے کے روز خراب صحت کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔ خواجہ سراؤں کے حقوق کی مزید پڑھیں

قطر میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 اہلکاروں کو سزائے موت دیئے جانے کا امکان

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار انڈین نیوی کے 2 کمانڈر سمیت 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق انڈین نیوی کے اعلیٰ ملٹری ایوارڈ یافتہ کمانڈر پرنیندا تیواری سمیت 8 ریٹائرڈ افسران قطر میں الظاہرہ گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی سروسز میں مزید پڑھیں

روسی اسنائپر حملے میں یوکرینی صحافی ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) مبینہ روسی اسنائپر حملے میں یوکرینی صحافی ہلاک ہو گیا۔ یوکرین کے ایک صحافی کو بدھ کے روز اس وقت ہلاک کر دیا گیا جب وہ اپنے اطالوی ساتھی کے ساتھ شہر کھیرسن جا رہا تھا۔ اطالوی اخبار نے رپورٹ کیا کہ بوگڈان بیٹک نامی صحافی جو لا ریپبلیکا کے رپورٹر کوراڈو مزید پڑھیں

لیبیا میں دو کشتیاں ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت درجنوں تارکین وطن ہلاک

طرابلس (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) مغربی لیبیا کے دو مختلف شہروں میں تارکین وطن کو لے جانے والی دو کشتیاں بحیرہ روم میں ڈوب گئیں جن میں کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان افراد کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، مصر، شام اور تیونس سے بتایا جارہا ہے۔ ‼️ #Tunisia ???????? Tunisia's navy مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 150 شہری ہلاک اور متعدد زخمی

اواگادوگو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بیانات خوفناک ہیں۔ خواتین کو جن کی پیٹھ پر بچے تھے ہلاک کر دیا گیا ، زخمیوں کو ہراساں کیا گیا جب کہ دیہاتی اپنے پڑوسیوں کو ہلاک ہوتے کو دیکھ رہے تھے اس خوف کے ساتھ کہ اگلا شکار وہ ہوں گے۔ یہ ان مظالم میں سے کچھ مزید پڑھیں

ایران میں طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی قتل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں ایک طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ ایران میں مقامی حکام اور پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صوبہ سیستان بلوچستان میں شیعہ عالم اور ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے سابق نمائندے مسلح حملے مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیری عسکریت پسند کمانڈر سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت نے اپنے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسند گروپ حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ #BREAKING: NIA attached properties of dreaded terrorist Syed Salahuddin (Chief Hizbul Mujahideen/United Jihad Council) in Srinagar/Budgam of Kashmir. Properties of Syed Ahmed Shakeel, مزید پڑھیں

امریکہ نے پانچ اعلیٰ ایرانی عہدے داروں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے پیر کے روز ایران کے چار اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ سال تہران کی اخلاقی پولیس کے خلاف ان مظاہروں کو وحشیانہ طور پر کچلنے کے ذمہ دار ہیں جو حجاب نہ پہننے کے باعث حراست میں مزید پڑھیں

اسرائیل نے اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں اردن کے رکنِ پارلیمان کو گرفتار کرلیا

عمان (ڈیلی اردو/بی بی سی) اردن کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غربِ اردن میں مبینہ طور پر اسلحہ سمگل کرنے کوشش کرنے پر اردن کے ایک رکنِ پارلیمان کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا ہے۔ Footage shows the arms allegedly seized from a Jordanian parliament member at the Allenby Crossing pic.twitter.com/VZPY6IHhlM — مزید پڑھیں

کینیا: ‘تادم مرگ روزہ’ رکھنے والے 47 مسیحی افراد کی لاشیں برآمد، معاملے کی تحقیقات شروع

نیروبی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/وی او اے) کینیا کی پولیس نے کہا ہےکہ ملک کے مشرق میں ایک ایسے مذہبی فرقے کے ماننے والوں کی مزید 26 لاشیں ملی ہیں جنہیں مبینہ طور پر ان کے پادری نے کہا تھا کہ اگر فاقہ کشی کرتے ہوئے ان کی موت واقع ہو گئی تو وہ مزید پڑھیں