ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان صحافیوں کی گرفتاری کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ خیال رہے کہ ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کیخلاف مظاہرے کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ان مظاہروں کے الزام میں اب تک تقریباً 80 صحافی گرفتار ہو مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے دو چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان طالبان نے لیتھیم اسمگل کرنے کے الزام میں دو چینی شہریوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں مشرقی افغان سرحدی شہر جلال آباد میں عمل میں آئی ہیں جب کہ گرفتار افراد پر 1000 میٹرک ٹن لیتھیم دھات کی چٹانیں افغانستان سے باہر اسمگل مزید پڑھیں

فوج اور خفیہ اداروں پر تنقید: پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ 5 ماہ سے لاپتا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ وی او اے) جب سیدہ کے خاوند نےگزشتہ برس اگست میں ایک رات انہیں کال نہ کی، تو وہ سمجھ گئیں کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ ملائیشیا میں جلا وطنی گزارنے والے پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ اپنی اہلیہ کو باقاعدگی سے ٹیلی فون کال کرتے تھے۔ البتہ اب پانچ مزید پڑھیں

برازیل میں فسادات: صدر نے نئے آرمی چیف کو برطرف کردیا

براسیلیا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) برازیل کے رواں ماہ صدر بننے والے لویز اناسیو لولا ڈیسلوا نے نئے آرمی چیف کو بر طرف کر دیا ہے۔ یہ برطرفی ان کے جانشین سابق صدر بولسونارو کے حامیوں کی دارالحکومت برازیلیا میں سرکاری عمارات پر حملوں اور توڑ پھوڑ کیے جانے کے واقعات کے بعد سامنے آئی مزید پڑھیں

سویڈن ’قرآن جلانے کیلئے‘ مظاہرے کی اجازت منسوخ کرے، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) ترکی نے سویڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ سٹاک ہوم حکومت اس مظاہرے کی اجازت منسوخ کرے جس میں ممکنہ طور پر قرآن جلایا جائے گا۔ اسی سلسلے میں انقرہ حکومت نے آج ہفتے کے روز سویڈش وزیر دفاع کا ترکی کا طے شدہ دورہ بھی منسوخ کر دیا۔ مزید پڑھیں

جارجیا میں سابق فوجی نے 5 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

تبلیسی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) جارجیا کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ ساگاریجو قصبے میں ایک سابق فوجی نے اندھا دھند فائرنگ کرکے پانچ افراد کو ہلاک کر دیا۔ افغانستان میں فوجی خدمات دینے والے اس سابق فوجی نے خود کو بھی گولی مار لی۔ جارجیا کے وزیر داخلہ وختانگ گومیلوری نے بتایا مزید پڑھیں

امریکہ، لندن، کینیڈا سمیت کئی ممالک میں طالبان مخالف مظاہرے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے لے کر لندن، ٹورنٹو اور دنیا کے کئی دیگر شہروں میں افغان کارکنان نے طالبان کی خواتین مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ افغان تارکین وطن نے ان مظاہروں میں طالبان کی سخت گیر پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی مزید پڑھیں

میانمار میں تقریب پر بمباری سے 7 افراد ہلاک، 5 زخمی

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کے علاقے ساگاینگ کے ایک گاؤں پر میانمار کی فوج نے فضائی حملہ کیا، جس سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت ینگون سے خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوج نے مقامی گاؤں میں ہونے والی ایک تقریب پر بمباری کی۔ خبر ایجنسی نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ مزید پڑھیں

’دھرنا دیا تو سب کو جیل میں ڈال دوں گا‘ لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور سے منسوب متنازع بیان کی حقیقت کیا؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ان کے حالیہ دورے کے موقع پر ملاقات کرنے والوں میں حق دو تحریک کے ایک معمر نومنتخب کونسلر کاکا سلیمان بھی شامل تھے۔ اس ملاقات کے حوالے سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں انھوں نے مزید پڑھیں

افغانستان میں سرعام سزائیں: طالبان نے چوری کے الزام میں 4 افراد کے ہاتھ کاٹ دیئے

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے شرعی احکامات کی رو سے مختلف جرائم پر سر عام سزاؤں کے تحت کئی افراد کے ہاتھ کاٹ دیئے۔ برطانیہ میں افغان آباد کاری کے وزیر کی مشیر شبنم نسیمی نے منگل کی شام ایک ٹوئٹ کی جس میں ایک تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ قندہار کے فٹبال مزید پڑھیں