فرانس: ایفل ٹاور ایرانی مظاہرین کے حق میں نعروں سے جگمگا اٹھا

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کا مشہور زمانہ ایفل ٹاور ایرانی حکومت کے لیے مسلسل بر سر احتجاج ایرانی مظاہرین کی حماہت میں روشنیوں سے تحریر کردہ نعروں سے جگمگا اٹھا۔ Paris's iconic Eiffel Tower lit up the night on Monday with the slogan "Woman, Life, Freedom," in support of the movement spilling beyond Iran. The مزید پڑھیں

بین الاقوامی مذہبی شخصیات اور علما کا چین کے علاقے سنکیانگ کا دورہ

بیجنگ(ڈیلی اردو/شِنہوا) عالمی شہرت یافتہ اسلامی مذہبی شخصیات اور اسکالرز نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کو انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے میں قابل ذکر کامیابیاں ملی ہیں، اور مذہبی عقیدے کی آزادی بارے ملک کی پالیسی پر مکمل عمل درآمد کیا جاتا ہے۔ Kashgar ancient city مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں نامعلوم افراد نے وکیل شیخ عمران کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول وکیل شیخ عمران صبح بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ڈھیری حسن آباد الف شاہ قبرستان کے قریب نامعلوم ملزمان نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ مزید پڑھیں

پشاور: سپریم کورٹ بار کے سابق صدر لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) پاکستان کے معروف وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کو پشاور میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے انھیں پشاور ہائی کورٹ بار کی عمارت میں نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آور مزید پڑھیں

شکر گڑھ سے بھارتی ساختہ 10 کلو وزنی بم برآمد

شکر گڑھ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے علاقے حکیم پورہ میں کھیت سے بھارتی ساختہ 10 کلو گرام وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ سول ڈیفنس آفیسر عاصم واہلہ نے حکیم پورہ کے کھیت سے 10 کلو گرام وزنی بم برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔ عاصم واہلہ کا مزید پڑھیں

کیا جرمنی کو ’مذہبی شدت پسندی‘ سے خطرہ ہے؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دو مشتبہ افراد کی گرفتاری نے ایک بار پھر جرمنی کے لیے دہشت گردی کے خطرے سے متعلق سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس سے ایک بار پھر 2016ء میں برلن کی کرسمس مارکیٹ پر ہونے والے حملے کی بھی یادیں تازہ ہو گئی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران جرمنی مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرے: ’تشدد سے چیخنے کی آوازیں گھنٹوں تک سنائی دیتی رہیں‘

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی ایک سرکردہ خاتون کارکن نے بتایا ہے کہ کس طرح ایرانی جیل میں قیدیوں کو اعتراف جرم کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ سیپیدہ کولین قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے اور سنہ 2018 میں مظاہروں کی حمایت کرنے کے جرم میں قصوروار پائے جانے کے بعد پانچ مزید پڑھیں

طالبان خواتین کے خلاف پابندیاں ختم کریں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں کی بڑی اہمیت اور ضرورت ہے۔ این جی او کے ایک سربراہ کا کہنا ہے کہ بعض طالبان رہنما بھی خواتین پر پابندیوں کو نقصان دہ سمجھتے ہیں۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

علی رضا اکبری: ایران نے اپنے سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دیدی

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران نے اپنے سابق نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں دی گئی سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد کر دیا ہے۔ ایران سے تعلق رکھنے والے علی رضا اکبری برطانوی شہریت کے حامل بھی تھے اور انھیں میں 2019 میںگرفتار کیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد

وانا (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا اور گرد ونواح میں ہر قسم کے اسلحہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جنوبی وزیرستان لوئر سب ڈویژن وانا میں گزشتہ دونوں ایک ہفتہ تک جاری دھرنے کے خاتمے کے بعد پولیس اورضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے حوالے مزید پڑھیں