جنوبی وزیرستان: تحریک طالبان کی گرلز سکول کو بند کرنے کی دھمکی، اساتذہ اور طلبہ میں خوف و ہراس

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں ایک بار پھر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے نام پر گزشتہ روز وانا بازار اور اعظم ورسک بازار میں پمفلٹ پھینکے گئے۔ جس میں لکھا گیا ہے کہ آج کے بعد طالبات یعنی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ہوگی۔ مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی نے داعشی طلبہ نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ سندھ نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق کے شبے میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی طالبہ نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا ہے۔ نورین لغاری فروری 2017 میں لاپتہ ہو گئی تھی۔ سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر فتح برفت کا کہنا ہے کہ نورین کے حوالے سے فیصلہ قانون مزید پڑھیں

رحیم یارخان: طالبات سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں پروفیسر عبدالحسیب گرفتار

رحیم یار خان (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں پولیس نے طالبات کے ساتھ زیادتی اور انہیں بلیک میل کرنے کے الزام میں سٹار اکیڈمی/ یونیورسٹی کے پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او عمر سلامت کے مطابق ملزم پروفیسر عبدالحسیب طالبات سے زیادتی کرتا اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا تھا، مزید پڑھیں

قطر کا فلسطینیوں کیلئے 48 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

دوحہ (ویب ڈیسک) قطر کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے 480 ملین ڈالرز کی امدادی رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے شدید مالی مشکلات کی شکار فلسطینی انتظامیہ کی معاونت کے لیے 480 ملین ڈالرز کی امدادی رقم مختص کی ہے، یہ رقم تعلیم، صحت اور مزید پڑھیں

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں پر توہین عدالت کارروائی کرنے کا اعلان

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نےنجی اسکولوں کو گرمی کی چھٹیوں کی ایڈوانس فیس وصول کرنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر کسی اسکول نے زائد فیس وصول کی تو ہم اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پرائیویٹ اسکولوں کےخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

قبائلی طلبہ کیلئے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں مختص کوٹہ ڈبل کردیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے طلبہ کیلئے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں مختص کوٹے کو دوگنا کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی منظوری کے بعد باضابطہ حکمنامہ بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق دیگر صوبوں میں قبائلی اضلاع کے طلبہ کیلئے مزید پڑھیں

فٹبال میں خدمات کا اعتراف، کرشمہ علی کا نام فوربز میں شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی کرشمہ علی کو فوربز ایشیا کی انڈر 30شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔ بین الاقوامی جریدے فوربز نے ایشیا کی ٹاپ تھرٹی اسپورٹس اور انٹر ٹینمنٹ کی انڈر تھرٹی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ فٹبال میں خدمات کے اعتراف مزید پڑھیں

حافظ قرآن شوگر، بلڈ پریشر اور ڈپریشن سے محفوظ رہتے ہیں، تحقیق

جدہ (ڈیلی اردو) تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حافظ قرآن افراد کا دماغ عام افراد سے زیادہ قوی ہوتا ہے جس سے وہ دیگر بیماریوں مثلاََ شوگر ، بلڈ پریشر اور ڈپریشن سے محفوظ رہتے ہیں۔ قرآن کریم کی کرامات و معجزات بے شمار و لاثانی ہیں جن میں کسی قسم کی مزید پڑھیں

تعلیمی ایمرجنسی کی دعویدار تبدیلی سرکار کا غریب بچوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش

لاہور (ڈیلی اردو) تعلیمی ایمرجنسی کی دعویدارتبدیلی سرکار کا تعلیم پر بھی وار، پٹرول، دالیں چاول، اشیاء خوردنوش، بجلی کے بعد کتابیں بھی مزید مہنگی ہو گئیں۔ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے 8 سے 10 فیصد نصابی کتابوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا تفصیلات کے مطابق نئے پاکستان میں تعلیمی ایمرجنسی کی دعویدارتبدیلی سرکار نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع کے56 اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے انکوائری رپورٹ کی روشنی میں قبائلی اضلاع کے 56اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اساتذہ میں 23معلمات اور 33مرد ایس ایس ٹی شامل ہیں حکومت نے مذکورہ صورتحال کے تناظر میں قبائلی اضلاع کے 23 ہزار اساتذہ اور 11 ہزار غیر تدریسی عملے مزید پڑھیں