![](https://www.dailyurdu.net/wp-content/uploads/2019/12/IMG_20191105_223436-4-150x150.jpg)
پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقہ بغکی میں سرکاری سکول کے کلاس فور ملازم نے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کرکے سکول کے تین ٹیچرز کو زد و کوب کرکے شدید زخمی کردیا۔ زخمی ٹیچرز ہسپتال منتقل، ایک کی حالت نازک ہے۔ علاقے میں تمام سرکاری سکولوں کو بند کردئیے مزید پڑھیں