لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز 3 روز کیلئے بند رہیں گے

لاہور (ڈیلی اردو) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے، 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک اسٹیڈیم کے آس پاس واقع کاروباری مراکز بھی بند رکھے جائیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کے سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں، یہ ہماری روح کا حصہ ہے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں، کشمیر ہماری روح کا حصہ ہے۔ کشمیری بہن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی عبایا پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری اسکولوں میں طالبات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے مطابق وزیر اعلی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لے۔ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور دیگر عالمی رہنماؤں سے مطالبہ ہے کہ کشمیر کیلئے کردار ادا کریں: ملالہ یوسفزئی

لندن (ڈیلی اردو) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی المیہ کے خلاف بول اٹھیں، کشمیر میں چار ہزار افراد بشمول بچوں کو زیر حراست رکھنے پر سخت تشویش کااظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ملالہ نے کہا کہ میری کشمیر مزید پڑھیں

مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی: مسلمان طالبات کو برقع پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی ہو گئی، اترپردیش کے کالج میں مسلمان طالبات کو برقعہ پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا گیا، کالج پرنسپل چھڑی سے طالبات کو باہر نکلنے کا کہتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان میں صرف ہندو مذہب کا راج، گائے ذبح کرنے پر مزید پڑھیں

پاکستان کی 14 یونیورسٹیز نے دینا کی 500 بہترین جامعات میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد (کاشف محمود) قائداعظم یونیورسٹی ایک بار پھر دنیا کی 500 بہترین جامعات کی فہرست میں شامل ہوگئی، یہ اس فہرست میں شامل ہونے والی واحد پاکستانی یونیورسٹی ہے۔ برطانوی جریدے ‘ٹائمز ہائیر ایجوکیشن’ نے دنیا کی 1400 جامعات کا جائزہ لیتے ہوئے 92 ممالک کی یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں مزید پڑھیں

نارووال: ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

ظفر وال (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع نارروال کی تحصیل ظفر وال کے قریب ٹریفک حادثے میں سکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نارووال کے علاقے ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے سے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 7 مزید پڑھیں

’’ سر میرا سانس بند ہو رہا ہے، پلیز مت ماریں ‘‘

لاہور (ڈیلی اردو) امریکن لائسٹف اسکول میں اُستاد نے طالبعلم پر بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں دسویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ امریکن لائسٹف اسکول کی گلشن راوی والی برانچ میں پیش آیا جہاں اُستاد کے بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں دسویں جماعت کا طالبعلم حافظ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا خسارہ ایک ارب 4 کروڑ روپے ہوگیا

اسلام آباد (محمد احسان) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا خسارہ ایک ارب 4 کروڑ روپے ہوگیا۔ سیکرٹری یونیورسٹی سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن نے صدر جامعہ کو حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے یونیورسٹی کی بہتری کے لیے تجاویز دے دی اس حوالے سے یونیورسٹی سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام نیو کیمپس فیکلٹی بلاک مزید پڑھیں

یمن میں 20 لاکھ بچے سکول سے محروم، 37 لاکھ کو معاونت کی ضرورت

اوسلو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ناروے میں پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں دو ملین بچے اسکول جانے سے محروم ہیں جب کہ 37 لاکھ بچوں کی فوری مدد کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے پناہ گزین مزید پڑھیں