انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا خسارہ ایک ارب 4 کروڑ روپے ہوگیا

اسلام آباد (محمد احسان) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا خسارہ ایک ارب 4 کروڑ روپے ہوگیا۔ سیکرٹری یونیورسٹی سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن نے صدر جامعہ کو حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے یونیورسٹی کی بہتری کے لیے تجاویز دے دی اس حوالے سے یونیورسٹی سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام نیو کیمپس فیکلٹی بلاک مزید پڑھیں

یمن میں 20 لاکھ بچے سکول سے محروم، 37 لاکھ کو معاونت کی ضرورت

اوسلو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ناروے میں پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں دو ملین بچے اسکول جانے سے محروم ہیں جب کہ 37 لاکھ بچوں کی فوری مدد کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے پناہ گزین مزید پڑھیں

دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے مثبت نتائج نکلیں گے: آرمی چیف ​​​​​​​قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے مثبت نتائج نکلیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے انٹرمیڈیٹ امتحان کے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (کاشف محمود) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر میں انٹرنشپ کرنے والے نوجوانوں سے ملاقات کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے آرمی چیف کی آئی ایس پی آر میں انٹرنشپ کرنے والے نوجوانوں سے ملاقات ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار تعلیم دشمن: پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام میں 35 فیصد کٹوتی کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کا تعلیم دشمن منصوبہ، عالمی شہرت یافتہ جامعات سے پی ایچ ڈی کرنے کے لیے سکالر شپ پروگرام پر بڑی کٹوتی کر دی گئی ہے، فارن پی ایچ ڈی سکالر شپ کی تعداد 35 سے کم کرکے صرف پانچ کردی گئی۔  پنجاب ایجوکیشنل اینڈومنٹ فنڈز میں کٹوتی سے فارنپی ایچ ڈی پروگرام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا ہے۔ عالمی جامعات سے پی ایچ ڈی سکالرز شپ کی مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

پشاور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ کے احکامات پر تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہوگی ہے جبکہ اس سلسلے میں ریکارڈ بیانات کا جائزہ لینے کا عمل شروع کردیا گیا، کمیشن کے فوکل پرسن عمران اللہ کے مطابق کمیشن کی تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو مزید پڑھیں

لاہور: سپیریئر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ڈیرہ غازی خان کا طالب علم پُراسرار طور پر ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 22 سالہ نوجوان طالب علم کی پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران نامی طالب علم کے ہاسٹل کا مزید پڑھیں

پاراچنار: آئی جی ایف سی کا علم کی روشنی پھیلانے والے معذور نوجوان گلزار حسین کو خراج تحسین

پاراچنار (محمد صادق) آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل اظہر عباسی نے کہا ہے کہ پاراچنار کے معذور نوجوان گلزار حسین کی ہمت اور حوصلہ قابل داد ہے جو دونوں ٹانگوں اور ایک ہاتھ سے معذور ہونے کے باوجود تعلیم حاصل کرکے اب سکول میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔ پاراچنار کے نواحی علاقے مزید پڑھیں

پنجاب کے مدارس میں 286 غیر ملکی طلباء کے غیر قانونی قیام کا انکشاف

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے مدارس میں 286 غیر ملکی طلبا کے غیر قانونی قیام کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کی طرف سے صوبائی حکومت کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق پنجاب کو غیر قانونی طور پر مقیم ایسے طلبا کے بار ے میں آگاہ کیا گیا ہے جن کے مزید پڑھیں

ویمن یونیورسٹی آف ملتان میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات کا حکم

ملتان (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع ملتان میں ویمن یونیورسٹی میں بے ضابطگیوں، وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی آف ملتان نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے غیر قانونی تقرریاں اور بعض افسران کے عہدوں کی معیاد میں توسیع کی۔ تفصیلات کے مطابق ویمن یونیورسٹی آف ملتان میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں