پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔ دونوں ممالک معاہدے کے تحت سال میں دو مرتبہ جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت معاہدے کے تحت سال میں دو مرتبہ یکم جنوری اور یکم مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمٰن کا ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی سے ہٹائے جانے کے ایک روز بعد ہی مفتی منیب الرحمٰن نے نو تشکیل شدہ تحریک تحفظِ مساجد و مدارس کے سائے تلے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قانون سازی پر حکومت مخالف مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

کرک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا متاثرہ مندر کو دوبارہ تعمیر کرنیکا اعلان، مزید 35 ملزمان گرفتار

کرک (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلع کرک میں متاثرہ مندر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔ محمود خان نے کہا کہ واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، صوبائی حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر کو جلد یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مندر کی تعمیر کے لیے مزید پڑھیں

عدن ایئر پورٹ دھماکے: سعودی اتحاد کی یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری

صنعاء (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) کے جنوبی شہر عدن کے ایئر پورٹ پر دھماکے اور بندوق برداروں کی فائرنگ کے ایک روز بعد سعودی عرب کی قیادت والے تحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء میں کئی اہداف پر بمباری کی ہے۔ سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کے جنگی طیاروں نے جمعرات 31 دسمبر مزید پڑھیں

20121: نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا

ولنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز ہوگیا۔ ولنگٹن اور آکلینڈ میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ ???? Happy New Year New Zealand! Auckland welcomes in 2021 with celebratory fireworks https://t.co/6BC00dhGjZ — euronews (@euronews) December 31, 2020 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں میں آپریشن، متعدد فلسطینی گرفتار

غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل منگل کے روز اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کے روز مغربی کنارے کے کئی شہروں اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے کرک میں مندر جلانے کا ازخود نوٹس لے لیا، مقدمہ درج، 28 افراد گرفتار

اسلام آباد + کرک (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی سپریم کورٹ نے کرک میں مشتعل ہجوم کی جانب سے مندر پر کیے جانے والے حملے کا نوٹس لے لیا ہے جب کہ اس واقعے کی ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے اور پولیس نے 28 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

یمن وار: امریکا سعودی عرب کو 290 ارب ڈالرز کے 3000 اسمارٹ بم فروخت کریگا، پینٹاگون

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ کی وزارتِ خارجہ نے سعودی عرب کو لگ بھگ تین ہزار پریسژن گائیڈڈ میونیشن (فضا سے ہدف کو نشانہ بنانے والے بم) فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ہتھیاروں کی اس ممکنہ فروخت کی مالیت 290 ارب ڈالرز تک ہو سکتی ہے۔ U.S. State Department مزید پڑھیں

آزادی صحافت: 180 ممالک میں پاکستان کا 145 واں نمبر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود اؤٹ بارڈرز نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کی گزشتہ سال کے مقابلہ میں تین درجے تنزلی کرتے ہوئے دنیا کے 180 ممالک میں سے پاکستان کو 145 ویں نمبر پر رکھا ہے۔ گزشتہ سال پاکستان 142 ویں نمبر پر تھا۔ پاکستان مزید پڑھیں

سزا یافتہ اسرائیلی جاسوس کی امریکا سے واپسی، استقبال وزیر اعظم نیتن یاہو نے کیا

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) امریکا میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے جرم میں سزا یافتہ امریکی شہری جوناتھن پولارڈ اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ بدھ تیس دسمبر کے روز بذریعہ ہوائی جہاز یروشلم پہنچنے پر ان کا استقبال اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کیا۔ Prime Minister Benjamin Netanyahu welcomed Jonathan and Esther Pollard مزید پڑھیں