خیبر: لنڈی کوتل میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 قبائلی عمائدین شدید زخمی

باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے آفریدی قبیلے کے چار عمائدین کو شدید زخمی کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے ملوک، خان گل، عزت گل اور ملک حاجی غلام سکنہ لنڈی کوتل ایک گاڑی میں بازار جا رہے تھے کہ ہسپتال چوک مزید پڑھیں

جنگ و جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے نوازشریف سے چون پلاٹس پر غیر قانونی رعایت حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار جنگ و جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو بارہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم میر شکیل الرحمٰن کو سخت سیکیورٹی میں احتساب مزید پڑھیں

راولپنڈی: کینٹ کے علاقے کباڑی بازار میں دھماکا، 7 افراد زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کے تھانہ کینٹ کے علاقے کباڑی بازار میں موٹر سائیکل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس، ایس پی پوٹھوہار سید علی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، موقع پر بم مزید پڑھیں

نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید، 17 زخمی

نابلس (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا قصبے کے جبل العرمہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے پرامن فلسطینیوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے ایک فلسطینی شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔نوجوان مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے جبل العرمہ کے مزید پڑھیں

سوات: صحافی شیرین زادہ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

سوات (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل کے گاؤں کانجو میں بدھ کی شام نامعلوم دہشت گردوں نے سینئر صحافی، شیرین زادہ کے ساتھ ان کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ کرکے انہیں شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں ہم نیوز ٹی وی کے بیوروچیف و سینئر مزید پڑھیں

نیب نے جنگ و جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) نیب نے غیر قانونی اراضی کیس میں جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے میر شکیل الرحمن سے 54 کینال اراضی کی خریداری سے متعلق سوالات کیے لیکن ذرائع کے مطابق نیب حکام جمع کرائے گئے جواب سے مطمئن نہیں ہوئے۔ میر مزید پڑھیں

کررونا وائرس: ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ سے امریکا سفر پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ہلاکت خیز کررونا وائرس کے خوف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یورپ سے امریکا سفر پر پابندی عائد کرنے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کررونا وائرس سے اموات کا سلسلہ تو جاری ہے جسے روکنا تاحال ممکن نہیں ہوسکا ہے لیکن امریکی صدر مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے، 2 امریکی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک، 12 زخمی

بغداد + دبئی (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک بار پھر اتحادی فوج کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ شمالی بغداد قائم التاجی فوجی اڈے پر رات گئے ڈیڑھ درجن کاتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں دو امریکی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ 12 فوجیوں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے کررونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا

جنیوا (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے عالمی وبا قرار دیتے ہوئے کہاکہ وائرس پر فکر مند ہونے کے بجائے ہسپتالوں میں ادویات اور دیگر سامان جمع کیا جائے۔ Media briefing on #COVID19 with @DrTedros. #coronavirus https://t.co/aPFXT3ex5y — World Health مزید پڑھیں

آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع

پشاور (ڈیلی اردو/آن لائن) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی واپسی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں میرانشاہ سے متصل ماچس گاں کی 496 متاثرین خاندانوں کی واپسی کا عمل 16 مارچ سے 19 مارچ تک جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں