شاہ کوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی۔ بھارتی فوجوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلہ میں سپاہی واجد علی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ شہری جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے پاکستان میں وائرس کے باعث پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس سے جاں بحق مریض کا تعلق پنجاب سے ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 187 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں ایک ہی دن میں ایک سو اکتیس کیسز ریکارڈ، سکھر میں 119، کراچی میں 30 اور حیدرآباد میں ایک مریض سامنے آ گیا۔ خیبر پختونخوا میں بھی 15 زائرین میں کررونا کی تصدیق، بلوچستان میں دس، اسلام آباد 4، گلگت بلتستان 3 اور پنجاب میں ایک مریض رپورٹ ہوا۔ مزید پڑھیں

امریکا نے کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانوں پر تجربہ شروع کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسین کا تجربہ پہلی بار ایک انسان پر کردیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے سائنسدانوں کی طرح امریکی سائنسدان بھی مہلک کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں قائم تحقیقی ادارے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کے 103 اور ملک بھر میں مجموعی تعداد 136 ہوگئی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 103 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 136 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے اب تک 76 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 26 کیسز کراچی اور ایک کا تعلق مزید پڑھیں

کررونا وائرس: جرمنی نے پانچ ممالک کیلئے سرحد عارضی طور پر بند کردی

برلن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے جرمنی نے اپنی سرحدیں فرانس، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، لکسمبرگ اور ڈنمارک کے لیے بند کر دی ہیں۔ براعظم یورپ میں کورونا وائرس کی وبا میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں عالمی ادارہ صحت نے یورپ کا اس وبا مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

کراچی (ڈیلی اردو) جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کیلئے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے معزز ججز مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: اننت ناگ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے ضلع انت ناگ میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع آننت ناگ میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا، شہید ہونے والے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف: لعل شہباز قلندر، عبداللہ شاہ غازی اور شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزارات بند

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر درگارہ عبداللہ شاہ غازی، درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر اور درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی سمیت سندھ بھر کے مزارات کو تین ہفتوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف سندھ منور مہیسر نے بتایا کہ حیدرآباد اور کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام مزید پڑھیں

شام: خانہ جنگی میں 3 لاکھ 84 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں دس سال سے جاری خانہ جنگی میں 3 لاکھ 84 ہزار افراد جاں بحق اور ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد شہری بے گھر ہوئے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورتحال پر نظر رکھنے والی تنظیم شامی مبصرین کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2011 سے شروع ہونے والی مزید پڑھیں