جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: جواد ظریف

تہران (ڈیلی اردو) بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکہ نے بغداد ائیرپورٹ پر گزشتہ شب ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں قدس فورس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں فضائی آپریشنز پر حملوں کا خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا کے کے محکمے فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے پاکستان کی فضائی اور علاقائی حدود میں زمین پر موجود اور کم بلندی پر پرواز کرنے والے طیاروں، بشمول آمد اور پرواز کے اوقات کے دوران جنگجوئوں اور انتہا پسندوں کے حملوں کے خطرے کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر انتباہ جاری مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔ امریکا نے عراقی دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ کر کے ایران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل سلیمانی کو شہید کر دیا تھا۔ قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر آیت اللہ خامنہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔

جنوبی وزیرستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ اعظم ورسک کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازع شدت اختیار کرگیا۔ دونوں گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس حالات کنٹرول کرنے میں مزید پڑھیں

امریکہ کا عراق کے دارالحکومت بغداد پر حملہ ، ایران کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد شہید

بغداد: ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملوں میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد شہید ہوگئے۔ راکٹ حملے میں ایرانی حمایت مزید پڑھیں

پشاور: اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں اور مقدس مقامات کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں اور دیگر مقدس مقامات کی سکیورٹی مزید سخت کردی جبکہ نئی حکمت عملی کے تحت بھاری نفری کردی گئی ہے جس کیلئے سرکل ڈی ایس پیز کو نگران مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

سکھر میں تین منزلہ عمارت منہدم، 3 افراد جاں بحق، 13 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

سکھر (ڈیلی اردو) تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی، جبکہ 13 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ مزید افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں حسینی روڈ پر تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے متعدد مزید پڑھیں

حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل آج دونوں ایوانوں سے منظور کرائے گی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے دعوی کیا ہے کہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترامیم کا بل آج بروز جمعہ کو ہی دونوں ایوانوں سے منظور کرا لے گی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کا ترمیمی ایکٹ مزید پڑھیں

سری نگر: سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی گھر سے گرفتار

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو گھر سے گرفتار کرلیا گیا جبکہ سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی 5 اگست سے زیر حراست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجامفتی کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے التجا مفتی کو مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی: 2019ء میں 33 بچوں سمیت 149 فلسطینی شہید

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں شہداء و اسیران سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 149 فلسطینی شہید ہوئے۔ شہداء میں 74 فیصد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ فلسطینی سماجی کارکن مزید پڑھیں