مقبوضہ کشمیر: راجوڑی میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید، کئی گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع راجوڑی میں نام نہاد آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کےبارے میں قانون سازی کا حوالے سے مسلم لیگ ن نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔  جیو نیوز کے مطابق آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت سے متعلق مسلم لیگ ن کی قیادت کا پیغام پارلیمانی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ‏شہید پولیس اہلکار سہیل داوڑ کی نماز جنازہ گورنر کاٹیج میں ادا کر دی گئی

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل سہیل داوڑ کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ گورنر کاٹیج میں ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں بریگیڈئیر حسنین، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور، ڈی سی عبدالناصر ، مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مزدور شہید، ایک شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے نواحی سبی لونی گاؤں کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کر کے ایک مزدور کو قتل جبکہ ایک زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ضلع سبی کے علاقے سبی لونی گاؤں کے قریب فرنٹیئر کور کیمپ کے نزدیک نامعلوم مسلح مزید پڑھیں

تائیوان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، آرمی چیف سمیت 8 جنرلز ہلاک

تائپے (ڈیلی اردو) تائیوان کا فوجی ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں تائیوان فوج کے آرمی چیف اور ائیر چیف سمیت دیگر جنرلز ہلاک ہوگئے۔ عسکری ترجمان کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالے ہیلی کاپٹر پر 13 افراد سوار تھے، جن میں سے 5 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ مزید پڑھیں

حساس ادارے نے کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم ایڈووکیٹ کے اغوا کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے اغوا ہونے والے لاپتا افراد کے وکیل اور پاکستان فوج کے سابق کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو وزارتِ دفاع نے تحویل میں لینے کا اعتراف کر لیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں جمعرات کو کرنل انعام ایڈووکیٹ کے صاحب زادے حسنین انعام کی مزید پڑھیں

لاہور: کریم پارک سے 2 افراد کی برہنہ لاشیں برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے شفیق آباد میں گھر سے پر اسرار طور پر مردہ پائے جانے والے 2 افراد کی برہنہ نعشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق شفیق آباد کے علاقے کریم پارک میں دو افراد گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو دو افراد مزید پڑھیں

سال نو کا چوتھا تحفہ: آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سال نو کے آغاز پر حکومت نے  پیٹرول، بجلی اور گیس کے ساتھ آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آٹے کے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 80 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد 20 کلو تھیلےکی قیمت  1100 روپے تک پہنچ مزید پڑھیں

لاہور: چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق، 21 زخمی

لاہور (ڈیلی اردو) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چمڑے کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے چار افراد کی زندگی کا چراغ گل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گوالمنڈی کے علاقے میں موچی گیٹ کے قریب گنجان آباد علاقے میں چمڑے کی مصنوعات بنانے والے گودام میں شارٹ سرکٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان میں ایک اور پاکستانی کو افغان خفیہ اہلکاروں نے اغواء کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں ایک اور پاکستانی کو افغان خفیہ اہلکاروں نے اغواء کرلیا۔ سعید اللہ گزشتہ 10 سال سے کابل میں مقیم تھا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل سے افغان خفیہ اہلکاروں نے ایک اور پاکستانی کو اغوا کرلیا۔ سعید اللہ گزشتہ 10 سال سے کابل میں کمپنی میں بطور اکاؤنٹنٹ کام کررہا مزید پڑھیں