افغانستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، حقانی نیٹ ورک کا رہنما گرفتار، 21 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان سیکیورٹی فورسز نے فضائی حملے کی مدد سے افغانستان کے 4 مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے21 طالبان کو ہلاک اور 9 کو شدید زخمی کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ افغان سیکیورٹی فورسز نے جلال آباد میں آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم داعشی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دوسری مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس: سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اور انکے خاندان کے اثاثے منجمد

لاہور (ڈیلی اردو) وزارت انسداد منشیات نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اوران کے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا‘۔ وزارت انسداد منشیات نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کو تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثنااللہ اور ان کے مزید پڑھیں

روس کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی مخالفت نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بھارت کے سب سے بڑے دوست روس نے بھارت کی امیدوں  پر پانی پھیر دیا۔ روس ںے مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کےاجلاس کی مخالفت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل طویل عرصے کے بعد کشمیر پر اجلاس کر رہا ہے، مزید پڑھیں

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا 14 روزہ ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید 14 روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 29 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم نے ایل این جی اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد مزید پڑھیں

ملک بھر میں بھارت کا یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں بھارت کا یوم آزادی آج سرکاری سطح پر یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وادی میں قابض فوج کے مظالم کے خلاف پاکستان نے 15 اگست کو بھارت کا یوم آزادی سرکاری سطح پر یوم مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ قندھار میں افغان فضائیہ کا حملہ، 13 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ میں 13 طالبان کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس ترجمان جمال بارکزئی کے مطابق لڑاکا طیاروں نے طالبان دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ وہاں جمع تھے۔ ادھر جنوبی صوبے ارزگان کے نواحی علاقوں سے 9 طالبان مزید پڑھیں

قوم نے 73واں یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کا تہترواں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے اور یوم یکجہتی کشمیرکے طور پر منایا جس کا مقصد ظلم وجبر کا شکار کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد ملک میں امن، ترقی و خوشحالی اور مقبوضہ اسلامی علاقوں مزید پڑھیں

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے: ملیحہ لودھی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی مشکلات کی طویل رات کے خاتمے کیلئے مربوط سیاسی اور سفارتی کوششیں کر رہا ہے۔ نیویارک میں پرچم کشائی کی تقریب سے مزید پڑھیں

مودی سرکار نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا

نئی دہلی + اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی سرکار نے پاکستان میں جہاز گرانے والے پائلٹ ابھی نندن کو اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا۔ بھارتی سرکار نے پاکستان میں جہاز گرانے والے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا۔ Indian Air Force's (IAF) Wing Commander Abhinandan Varthaman to be conferred with مزید پڑھیں

کشمیر کو کوئی بھی تقسیم نہیں کر سکتا: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب قدم بڑھائیں، تمام کشمیری آپ کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیر کو کوئی بھی تقسیم نہیں کرسکتا۔ لوگ ایل او سی کو پار کرنے کیلئے مزید پڑھیں