ہالینڈ: مرد جسم فروشوں کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جائے، ایمسٹرڈم میں مہم شروع

ایمسٹرڈم (ویب ڈیسک) ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم کا ریڈ لائٹ ایریا روایتی طور پر خواتین اور ٹرانس جینڈر جسم فروشوں کے حوالے سے مشہور ہے۔ یورپ کے لبرل ترین شہر ایمسٹرڈم کے اس مخصوص علاقے میں شیشے کی کھڑکیوں سے گاہکوں کو لبھاتی جسم فروش خواتین اور ٹرانس جینڈر افراد کی بھرمار ہوتی ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

بھارت کی سابق وزیر خارجہ سوشما سوراج دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشما سوراج کو دل کا دورہ پڑنے پر نازک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم ڈاکٹرز نے ان کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن وہ بچ نہ سکیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق حالیہ صورتحال پر ردعمل ترتیب دینے کیلئے 7 رکنی کمیٹی بنا دی۔ وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر مجوزہ ردعمل ترتیب دینے، سیاسی، سفارتی، قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے کیلئے 7 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر تنازع: راہول گاندھی نے بھارتی تباہی کی پیش گوئی کردی

نئی دہلی(ڈیلی اردو) بھارتی آئین میں کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 اور 35 اے کی صدارتی حکم نامے سے منسوخی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنے مذمتی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اس حرکت کے بھارتی قومی سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔ راہول گاندھی نے مزید پڑھیں

داعش کی حامی خاتون کا مقدمہ جرمنی میں شروع، چار مختلف دفعات عائد

ہیمبرگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایک مسلمان جرمن خاتون کو عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت کرنے کے مقدمے کا سامنا ہے۔ اس خاتون کے خلاف عدالتی کارروائی شمالی شہر ہیمبرگ میں شروع ہو گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جس خاتون کے خلاف جرمن عدالت میں مقدمہ شروع ہوا ہے، اْس کی عمر مزید پڑھیں

ایران میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافے کیلئے کوشاں ہیں: میجر جنرل مہدی ربانی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران کی مسلح افواج کے معاون برائے آپریشنز امور مہدی ربانی نے کہا ہے کہ تہران اپنے میزائلوں کے مار کرنے کی صلاحیت میں مسلسل اضافے کے لیے کوشاں ہے۔ ہم روزانہ کی بنیاد پر میزائلوں کی رینج بڑھا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ ایرانی عہدیدار کی طرف سے یہ بیان مزید پڑھیں

سعودی ہوائی اڈوں کی سمت جانے والے حوثی ڈرون طیارے تباہ کر دیے: کرنل ترکی المالکی

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے امریکی عرب اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے شہری ہوائی اڈوں کی جانب بھیجے گئے ڈرون طیاروں کا راستہ روک دیا گیا۔ عرب اتحاد کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ سعودی مزید پڑھیں

لیبیا فوج نے ترکی کا اسلحہ بردار طیارہ تباہ کر دیا

طرابلس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لیبیا میں خلیفہ حفتر کی وفادار فوج نے علی الصباح مصرات کے فضائی اڈے پر موجود ترکی کا ایک اسلحہ بردار جہاز تباہ کر دیا۔ یہ ایک ہفتے میں لیبیا کے اندر یہ دوسری بڑی عسکری کارروائی ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کا مال بردار فوجی طیارہ مزید پڑھیں

عراقی فوج نے صوبہ دیالی اور نینوی میں داعش کے خلاف وسیع آپریشن شروع کر دیا

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پیر کے روز دیالی اور نینوی کے علاقوں میں داعش تنظیم کے خلاف ایک وسیع فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فوج نے دو ہفتے قبل نینوی صوبے کے ضلع تلعفر میں داعش تنظیم کی ٹولیوں کے تعاقب اور مزید پڑھیں

نئی دہلی: کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے صدارتی احکامات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

نئی دہلی(ڈیلی اردو) کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے صدارتی احکامات کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے جس کے تحت آئین کی شق 370 کو ختم کیا گیا ہے۔ بھارتی آئین کی شق 370 کے تحت مقبوضہ وادی کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ حاصل تھا، بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ مزید پڑھیں