ایران: احتجاج کی کوریج پر دو خواتین صحافی حکومت مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران نے منگل کو دو خواتین صحافیوں پر ملک میں ہونے والے بڑے عوامی احتجاج کی کوریج کرنے کے دوران “ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ” کرنے کے الزام عائد کیا۔ ایران کی عدلیہ نے اعلان کیا ہےکہ ’دو صحافی خواتین، نیلوفر حمیدی اور الاھے محمدی کو “نظام کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے مزید پڑھیں

بلوچستان میں میاں بیوی کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات جاری، خاندان کا سی ٹی ڈی پر ہراسانی کا الزام

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میرے کزن کی بیوی گھر میں سی ٹی ڈی (انسداد دہشتگردی کا محکمہ) کے چھاپوں سے اتنی تنگ آ چکی تھیں کہ اُنھیں اپنی زندگی کا خاتمہ کرتے ہوئے 24 دن کی بچی سمیت چار چھوٹے بچوں کا بھی خیال نہیں آیا۔ بیوی کی موت کے بعد ان کے شوہر مزید پڑھیں

فوجی راز غیر ملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی بحریہ کے ایک سابق انجینیئر اور ان کی اہلیہ کو جاسوسی اور ایک ملک کو فوجی راز فروخت کرنے کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 42 برس کے جوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں کام کرتے تھے۔ وہ ایک ملک، جس کا نام مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بلوچ لبریشن آرمی کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ ڈیلی) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

ایران کا ہائپر سونک میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/ اے ایف پی) ایرانی پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس یونٹ کے کمانڈرنے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایک ہائپرسونک میزائل تیار کیا ہے جو تمام دفاعی نظاموں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس یونٹ کے مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، سوشل میڈیا کے ذریعے اسلحہ فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے اسلحہ فروخت کرنے والے گروہ کے 4 ملزمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 18 جدید پستول اور بڑی تعداد میں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ کارروائی انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) سندھ مزید پڑھیں

روس کو بڑا دھچکا، یوکرین کے شہر خیرسون سے پیچھے ہٹنے کا اعلان

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی) روس نے خیرسون سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کر دیا ہے جسے یوکرین پر حملے کے بعد سے اس کے لیے اب تک کا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہی واحد علاقہ تھا جس پر روس پوری طرح قبضہ کرسکا تھا۔ #BREAKING The Russian مزید پڑھیں

مردان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی مردان نے کاٹلنگ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد عبید ہلاک ہوگیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر مطلوبہ عسکریت پسند کو گھیرے میں لے لیا تو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بدامنی اور دائیں بازو کے اسرائیلی سیاست دانوں کے حساس مذہبی مقام پر جھڑپوں کےدوران ایک نوجوان سمیت دو فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطین کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شمالی مغربی کنارے کے مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ نے الوداعی دورے شروع کردیئے

راولپنڈی (کاشف محمود) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوجی جوان ہر طرح کے حالات میں اسی جذبے اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے الوداعی دوروں کے سلسلے مزید پڑھیں