اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بدامنی اور دائیں بازو کے اسرائیلی سیاست دانوں کے حساس مذہبی مقام پر جھڑپوں کےدوران ایک نوجوان سمیت دو فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطین کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شمالی مغربی کنارے کے مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ نے الوداعی دورے شروع کردیئے

راولپنڈی (کاشف محمود) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوجی جوان ہر طرح کے حالات میں اسی جذبے اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے الوداعی دوروں کے سلسلے مزید پڑھیں

چینی صدر نے اپنی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا چینی فوج لڑنے اور جنگ جیتنے کے لیے اپنی صلاحیت میں اضافہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا، 6 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش حملے میں سیکورٹی فورسز کے 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1590736764981084162?t=P_KreXp904xH2MtMUu4fIQ&s=19 پولیس کے مطابق حملے میں ایم آر اے پی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں چار اہلکار زخمی ہوگئے. Suicide attack on a مزید پڑھیں

اپنے قتل کے منصوبے میں ملوث ایک اور آرمی افسر کا نام جلد لوں گا، عمران خان

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ میجر جنرل فیصل نصیر کے ساتھ کنٹرول روم میں بیٹھ کر اُن کے قتل کے منصوبے کی نگرانی کرنے والے ایک اور افسر کا بہت جلد نام لیں گے۔ بدھ کو سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں

بھارت: جی ٹوئنٹی میں بھی ’ہندوتوا ایجنڈے‘ کی تشہیر کی کوشش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے جی 20 کی صدارت کے لیے جو لوگو جاری کیا ہے، اس میں بی جے پی کا انتخابی نشان اور ہندو مذہب کی مقدس علامت کنول کا پھول شامل ہے۔ اپوزیشن کانگریس پارٹی نے اس اقدام پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ https://twitter.com/G20_India/status/1590222401438388225?t=eJFT_a1eksKtu2V_6njl-Q&s=19 بھارت میں حزب مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی (ڈیلی اردو/وی او اے) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالی فائی کر لیا ہے۔ Ruthless Pakistan qualify for first T20 World Cup final in 13 years Read more: https://t.co/HahHQN3RNz#WeHaveWeWill | #T20WorldCup — PCB Media (@TheRealPCBMedia) November مزید پڑھیں

برطانوی بادشاہ پر انڈے پھینکنے والا شخص گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا پر انڈے پھینکنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بدھ کے روز شمالی انگلینڈ میں ایک دورے پر موجود بادشاہ اور ان کی اہلیہ پر نامعلوم شخص نے انڈے پھینکنے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر جاری فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں جسٹس اطہر من اللہ سمیت تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اطہر من اللہ سمیت سندھ اور پنجاب کی ہائی کورٹس سے 3 ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ، مزید پڑھیں

برطانوی فوج کے حملوں میں 64 افغان بچے ہلاک ہوئے

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی افواج نے 2006 سے 2014 کے دوران افغانستان میں فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین کو زر تلافی دینے کا اعلان کیا جس سے ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں بچوں کی اصل تعداد سامنے آگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج نے ہمیشہ سے یہ مزید پڑھیں