خیبر: طورخم بارڈر پر افغان خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، ایف آئی اے اہلکار معطل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام طورخم میں امیگریشن چیک پوسٹ پر تعینات وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے ہیڈ کانسٹیبل کو معطل کردیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پشاور میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر آفس کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا کہ امیگریشن کے عمل مزید پڑھیں

عراق میں امریکی شہری اغوا کی ناکام کوشش کے دوران ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں اغوا کی کوشش میں ناکامی پر امریکی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کی ہلاکت بغداد کے وسطی علاقے میں ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات اور عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی میں سوار مسلح افراد نے امریکی مزید پڑھیں

ٹانک میں چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی علاقے میاں لال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم کا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ٹانک کے نواحی علاقے میاں لال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم مزید پڑھیں

سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں بچی اغواء کرنے کے الزام میں پاکستانی خاتون گرفتار

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کی پولیس نے ایک پاکستانی خاتون کو 5 سالہ بچی کے اغوا کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ 29 اکتوبر کو مکہ مکرمہ کے علاقے الشوقیہ سے برمی شہریت کی حامل 5 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی تھی۔ لاپتہ ہونے والی بچی کا نام رتیل اسعد بتایا گیا تھا، بچی کو اپنے والدین مزید پڑھیں

صدرِ مملکت آئی ایس پی آر کی آپریشنل حدود کا واضح تعین کریں، عمران خان

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے صدر عارف علوی کو خط میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ بطور سربراہِ ریاست اور فوج کے سپریم کمانڈر سنگین غلط اقدامات کا نوٹس لیں۔ شیریں مزاری نے اس خط کی ایک کاپی ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ Chairman PTI writes to مزید پڑھیں

پولینڈ کی روس سے متصل سرحد پر حفاظتی دیوار کی تعمیر شروع

وارسا (ڈیلی اردو/رائٹرز، ایے ایف پی) پولش حکام کو خدشہ ہے کہ روس غیر قانونی مہاجرین کو یورپ بھجوانے کے لیے پولینڈ کو ایک راستے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ پولینڈ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے بیلاروس کے ساتھ اپنی سرحد پر حفاظتی رکاوٹ مکمل کی ہے۔ پولینڈ کے وزیر مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملے کا مقدمہ فوری طور پر درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق اگر 24 گھنٹوں میں مقدمہ درج نہ ہوا تو سپریم مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب پر حملہ کر سکتا ہے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) میڈیا رپورٹوں کے مطابق پینٹاگون کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج کے خطے میں سلامتی کی صورتحال پر واشنگٹن کو گہری تشویش لاحق ہے۔ ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایران سعودی عرب پر حملہ کر سکتا ہے۔ سعودی عرب اور امریکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق واشنگٹن انتظامیہ مزید پڑھیں

مجھے انصاف کیوں نہیں مل رہا، مجھے مار دیا جائے گا یہ بہت طاقتور لوگ ہیں، سینیٹر اعظم سواتی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے دیگر سینیٹرز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کیوں انصاف نہیں مل رہا ہے، کیوں پاکستان کی ماں کو انصاف نہیں مل رہا ہے؟ انھوں نے کہا کہ ہمارے فوجی جوان ملک کی حفاظت مزید پڑھیں

’میزائل لانچز امریکہ اور جنوبی کوریا پر حملے کی تیاری ہیں‘، شمالی کوریا

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کی جانب سے پیر کے روز جاری بیان میں کہا گیا کہ حالیہ میزائل لانچ جنوبی کوریا اور امریکہ کی ”خطرناک جنگی مشق“ کے جواب میں دونوں ممالک ”حملوں کی نقالی“ تھے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ نے چھ روزہ مشترکہ فضائی مشقیں کی تھیں جو ہفتے کو ختم ہوئیں۔ مزید پڑھیں