نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اہلکار سمیت تین افراد زخمی

نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1550407756045496320?t=3_R8f4u_OGpIaJkRYlCvKg&s=19 پولیس کے مطابق کوڑہ خوڑ بازار میں پولیس موبائل پر دوران گشت نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل وقاص سمیت دو مزید پڑھیں

این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے ایس او پیز جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے محرم الحرام کے دوران ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 10 افراد قتل، مسلمانوں کے 400 گھر نذر آتش

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فوج نے ایک گاؤں پر چھاپے کے دوران کم از کم 10 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں مکانات کو نذر آتش کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک روہنگیا مسلمان رہائشی نے بتایا کہ گاؤں ’’کی سو“ کے مسلم کوارٹرز میں تقریباً 400 مکانات جل کر مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد کا خاکہ جاری

کراچی (ڈیلی اردو) کاونٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے میں بارود سے بھرا بیگ بنانے والے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی، کاونٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے بارود سے بھرا بیگ تیار کرنے والے مرکزی سہولت کار کا خاکہ تیار مزید پڑھیں

شام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 شامی فوجی ہلاک، 7 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل نے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں شام کے 3 فوجی ہلاک جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق سرحدی علاقوں کے جنگ کو مانیٹر کرنے والے ایک ادارے نے بتایا کہ حملہ جمعہ کے روز صبح مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر انداز گل کو ہلاک کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1550405865123225600?t=v12FZnhZv3uDg8prQFoY0A&s=19 پولیس کے مطابق واقعہ برقمبر خیل میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے سب انسپکٹر انداز گل کو ٹارگٹ کلنگ کا مزید پڑھیں

روس اور ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کریں، ترک صدر اردگان

انقرہ (ڈیلی اردو/این این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں دہشت گردیکے خلاف جنگ میں روس اور ایران کی حمایت کا خواہاں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ تہران میں شامی تنازع پر روس اور ایران کے ساتھ سہ فریقی سربراہ اجلاس میں گفتگو کررہے تھے۔ مزید پڑھیں

پولیو ٹیموں کو اضافی سکیورٹی فراہم کئے جائیں، آرمی چیف قمر باجوہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹنلنگ انسٹیٹیوٹ (ٹی آئی پی) کا افتتاح کر دیا۔ آرمی چیف نے گزشتہ روز سٹیٹ آف دی آرٹ ٹنلنگ انسٹیٹیوٹ کے دورہ کے موقع پر انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ ISPRGeneral Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Tunneling Institute of Pakistan (TIP). مزید پڑھیں

عراق: داعش کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک، 6 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/شِنہوا) بغداد کے شمال میں عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش (آئی ایس) کے جنگجوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔ https://twitter.com/GodListensToDua/status/1549825590315958273?t=IZ433kbE9OBMhRMWYx1rqw&s=19 صوبائی پولیس کے کیپٹن یوسف الزیدی نے شِنہوا نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ حملہ منگل کی رات دیر گئے اس وقت ہوا مزید پڑھیں

طالبان ماورائے عدالت قتل، انسانیت سوز کارروائیوں میں ملوث ہیں، اقوامِ متحدہ

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے ملک میں سلامتی کی صورت حال میں بہتری آئی ہے، تاہم اس کی ایک بڑی قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔ اقوام متحدہ نے طالبان پر مزید پڑھیں