اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملہ لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر پرسن اور یوٹیوبر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے بعد انہیں لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بدھ کو عمران ریاض کی مزید پڑھیں

بھارت: مہاراشٹر میں مسلم روحانی پیشوا ’خواجہ سید چشتی‘ کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں 35 سالہ مسلم روحانی پیشوا کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ Nashik police detained one person in connection to the murder of Khwaja Sayyad Chishti (35), an Afghan refugee who was popularly known as ‘Sufi Baba’, officials said (@InamdarNadeem reports)https://t.co/rWwnejFej9 — Hindustan Times (@htTweets) July 6, 2022 مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہاڑی علاقے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈی آئی جی مکران غلام اظفر میسر اور ایس ایس پی گوادر طارق الہی مستوئی کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے گوادر کے پہاڑی علاقہ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان ملا عمر کی زیر زمین چھپائی گئی گاڑی منظر عام پر لے آئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں چھپائی گئی طالبان کے بانی ملا عمر کے زیر استعمال رہنے والی گاڑی کو طالبان حکومت منظر عام پر لے آئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان حکومت سے وابستہ ایک عہدیدار محمد جلال نے اپنی ٹوئٹ میں زمین کھود کر ایک گاڑی کو نکالنے کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: پولیس پر دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے اہل کاروں پر ہلاکت خیز حملوں کے ردِ عمل میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جب کہ دوسری جانب بالخصوص قبائلی علاقوں میں پولیس کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھی مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں طالبان فورسز پر حملوں میں 2 طالبان اہلکار ہلاک، 20 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان فورسز پر حملوں میں 2 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پہلا حملہ ہرات میں ایئر فورس کی گاڑی اور دوسرا حملہ 207 الفاروق کور کے اہلکاروں کی گاڑی پر کیا گیا۔ حملے میں زخمی ہونے والوں میں دو طالبعلم بھی شامل ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جس میں عسکری قیادت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ بات چیت پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق عسکری قیادت کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی کو سکیورٹی صورتِ حال پر بریفنگ دی مزید پڑھیں

یمن میں اسلحے کے ڈپو میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 35 سے زائد زخمی

عدن (ڈیلی اردو) خانہ جنگی کے شکار عرب ملک یمن میں اسلحے کے ایک ڈپو میں ہونے والے ایک بڑے دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ https://twitter.com/BNNBreaking/status/1544286422672502786?t=xjH9viV61vpSjulZGvHjNA&s=19 ایک مقامی سیکورٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر منگل کے روز شِنہوا کو بتایا کہ ابین کے مزید پڑھیں

‏زیارت: مانگی ڈیم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایف سی اہلکار ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے مانگی ڈیم کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر خود کش حملہ کیس کی مزید پڑھیں