امریکہ شام کے وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ بند کرے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/ شِنہوا) چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے قومی وسائل کی لوٹ مار فوری طور پر بند کرے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے ان خیالات کا اظہار ایک پریس کانفرنس میں امریکی قابض افواج کی جانب سے شام سے چوری شدہ تیل عراق کے شمالی علاقے مزید پڑھیں

فیس بک نے افغان طالبان کے زیرانتظام میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے

کابل (ڈیلی اردو) فیس بک نے طالبان کے زیر انتظام دو افغان میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے۔ ترجمان فیس بک نے کہا ہے کہ طالبان امریکا کی دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل ہیں، قوانین کے تحت طالبان ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ قوانین کے مطابق مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: جنوبی وزیرستان میں دھماکا، دو ایف سی اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ سرکاری زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا سے 70 کلومیٹر دور شمال کی جانب تحصیل سراروغہ میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا مزید پڑھیں

ایمن الظواہری زندہ ہیں، طالبان القاعدہ سے رابطے میں ہیں، اقوامِ متحدہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ نائن الیون کے موقع پر اسامہ بن لادن کے نائب کے طور پر کام کرنے والے القاعدہ کے راہنما ایمن الظواہری زندہ ہیں اور آزادانہ طور پر پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ UN: 2106 civilian casualties مزید پڑھیں

دعا زہرہ کیس: سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو کراچی شیلٹر ہوم منتقل کرنے کی اجازت دیدی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ نے جمعرات کی دوپہر دعا زہرا کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اس کیس کے تفتیشی افسر کو دعا زہرا کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اپنے فیصلے میں سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے مزید پڑھیں

عراق نے کردستان میں سیاحوں پر حملوں کا الزام ترکی پر عائد کردیا

بغداد + انقرہ (ڈیلی اردو) عراق نے ترکی پر کردستان کے علاقے میں فضائی حملے کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس میں کم از کم آٹھ سیاح ہلاک ہو گئے تھے۔ تاہم ترکی نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک “دہشت گردانہ حملہ” ہو سکتا ہے۔ عراق میں مقامی مزید پڑھیں

کرنل لئیق ریکوری آپریشن: زیارت میں ہلاک ہونے والے بلوچ کون ہیں؟

کوئٹہ + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کے اغوا اور قتل کے بعد آپریشن کے نتیجے میں 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی لیکن سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ سکیورٹی آپریشن میں ہلاک مزید پڑھیں

نوپور شرما کے قتل کے ارادے سے سرحد پار کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار، بھارتی پولیس کا دعویٰ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان ’نوپور شرما کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے‘ بین الاقوامی سرحد عبور کی ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں گزشتہ 4 ماہ کے دوران 73 دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پنجاب میں 4 ماہ کے دوران 73 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں

ایران نے مائیک پومپیو، جون بولٹن سمیت 61 سرکردہ امریکی شخصیات پر پابندیاں لگا دیں

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) تہران نے بیرونی ملکوں سے سرگرم مجاہدین خلق جیسے ایران مخالف گروپوں کی مدد کرنے کے الزام میں 61 مزید امریکیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے جن امریکیوں کو بلیک لسٹ کیا ہے ان میں سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں