نیب حراست میں کپڑے اتارے گئے، برہنہ کر کے ویڈیو بنائی گئی، طیبہ گل کے اے پی سی میں انکشافات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی طرف سے مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا شکار طیبہ گل نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں لرزاں خیز کے انکشافات کیے ہیں۔ پی اے سی کے طلب کرنے پر طیبہ گل پیش ہوئی اور اپنی روداد بیان کی۔ طیبہ گل نے پی اے مزید پڑھیں

راجستھان: بی جے پی رہنما کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر اجمیر درگاہ کے خادم سلمان چشتی گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پیغمبر اسلام کی توہین کی مرتکب بی جے پی کی رہنما نوپر شرما کے خلاف بیان دینے والے درگاہ کے خادم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سلمان چشتی کی ایک مبینہ ویڈیو کلپ کے خلاف شکایت درج کی گئی تھی اور پولیس ان کی تلاش میں تھی۔ Releasing a مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 13 فلسطینیوں کو ہلاک کیا

نابلس(ڈیلی اردو/آئی این پی) جون کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں شہریوں کے خلاف ہزاروں خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والی اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ان کارروائیوں اور خلاف ورزیوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتیں، مکانات کی مسماریاں اور دیگر جرائم شامل ہیں۔ فلسطین انفارمیشن سنٹر “معطی” کی طرف مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر مسلم دکاندار گرفتار

لکھنو (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں ایک مسلمان دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طالب حسین کو ہندو دیوتائوں کی تصاویر والے کاغذ میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے۔ مقامی لوگوں کی شکایت مزید پڑھیں

افغان سرحدی علاقے سے ازبکستان میں شیلنگ، تاشقند وزارت خارجہ

تاشقند (ڈیلی اردو) وسطی ایشیائی ریاست ازبکستان نے کہا ہے کہ افغانستان سے اس کے ریاستی علاقے میں منگل پانچ جولائی کی سہ پہر پانچ گولے فائر کیے گئے تاہم وہ پھٹ نہ سکے۔ تاشقند میں ازبک وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس شیلنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں مزید پڑھیں

لیبیا: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 20 افراد ہلاک، 61 کو بچا لیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) مالی سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتی لیبیا کے ساحل پر ڈوب گئی، حادثے میں بائیس تارکین وطن ہلاک جبکہ 61 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ Last week, 20 migrants tragically perished in the desert near the Chad-Libya border. This tragedy must be a call to action to provide مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ بات چیت ’پری ڈائیلاگ‘ اسٹیج پر ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ابھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ بات چیت ’پری ڈائیلاگ‘ اسٹیج پر ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ سب سیاسی جماعتوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

سری لنکا دیوالیہ ہونے کے ساتھ ہی مزید کساد بازاری کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیراعظم وکرما سنگھے

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا کہ ایک زمانے کا خوش حال ملک اس وقت 50 ارب ڈالر سے بھی زیادہ کا مقروض ہے۔ ان کے مطابق اس برس ملک شدید کساد بازاری میں چلا جانے والا ہے۔ Sri Lanka's negotiations with the مزید پڑھیں

برسلز: فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے پروٹوکول پر دستخط

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ اور یورپی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو میں شامل 30 ممبران نے فن لینڈ اور سویڈن کی بلاک میں شمولیت کے لیے پروٹوکول پر دستخط کر دیے ہیں۔ Just took part in historic NAC meeting where ???????? and ???????? accession protocols were signed by all NATO allies. Thank you مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کی مذاکراتی ٹیم کو تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی نے سول اور عسکری نمائندوں پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کا مینڈیٹ دے دیا۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت میں ہوا جس میں مسلح افواج اور خفیہ اداروں کے سربراہان، ڈی جی مزید پڑھیں