جنیوا: شام کے حراستی مرکز میں 106 افراد کو قتل کئے جانے کا انکشاف

جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) شام کے حراستی مرکز میں 18 ماہ میں 100 سے زائد افراد کو قتل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ As unidentified murders continue in #Syria’s #Hawl_Camp, the #Asayish finds body of a young man in a sector designated for Syrians. #ISIShttps://t.co/9rKo410plj — NORTH PRESS AGENCY – ENGLISH (@NPA_English) June مزید پڑھیں

بغیر اجازت حج: 10ہزار سعودی ریال جرمانے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکام نے بغیر اجازت حج کرنیوالوں پر بھاری جرمانے لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حج سے متعلق پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص بغیر اجازت کے حج کی ادائیگی کی کوشش کرے گا تو اس پر 10 ہزار مزید پڑھیں

چینی قونصل جنرل کی آئی جی سندھ سے ملاقات، سی پیک سکیورٹی پر گفتگو

کراچی (ڈیلی اردو) چینی قونصل جنرل نے وفد کے ہمراہ سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی، جس میں سی پیک کی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ قونصل جنرل لی بیجیان کے ساتھ ملاقات میں پاک چائنا اقتصادی کوریڈور کے علاوہ چینی باشندوں کی سکیورٹی مزید پڑھیں

قطر: افغان طالبان کا وفد امریکا سے مذاکرات کیلئے دوحہ پہنچ گیا

دوحہ (ڈیلی اردو) افغان طالبان کا وفد وزیر خارجہ امیر خان متقی کی سربراہی میں امریکا سے مذاکرات کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گیا۔ وفد میں وزارت خارجہ اور افغان بینک کے حکام بھی شامل ہیں۔ مذاکرات میں زلزلے کے پیش نظرامریکا سے افغان فنڈز جاری کرنے کے بارے میں بات چیت ہو گی۔ مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ: بحیرہ اسود کے اسٹریٹیجک جزیرے سے روسی افواج کا انخلاء

کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) روسی یوکرینی جنگ میں ماسکو کے فوجی دستوں کو کییف کی عسکری مزاحمت کی علامت بن جانے والے یوکرینی جزیرے سے نکلنا پڑ گیا۔ اسٹریٹیجک حوالے سے بہت اہم سنیک آئی لینڈ نامی اس جزیرے سے روسی فوجی پسپائی ماسکو کے لیے ایک دھچکا ہے۔ یوکرینی دارالحکومت کییف سے جمعرات مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں سالانہ امر ناتھ یاترا کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سطح سمندر سے تقریبا” تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہندوؤں کی مشہور عبادت گاہ امرناتھ گپھا کے لئے سالانہ یاترا شروع ہوگئی ہے۔ تقریبا” چھ ہفتے تک جاری رہنے والی اس یاترا کے لئے غیر معمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کا فاٹا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے سے انکار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ صوبہ خیبرپختونخوا سے قبائلی اضلاع کا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے کالعدم عسکری گروہ کے سربراہ نور ولی مزید پڑھیں

اسپین: سب سے بڑا اور براہ راست خطرہ روس ہے، نیٹو اتحاد

میڈرڈ (ڈیلی اردو) نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران اس مغربی دفاعی اتحاد کے رکن ممالک نے روس کے یوکرین پر حملے کے تناظر میں اپنا نیا نظریہ سلامتی جاری کر دیا ہے۔ We just concluded an historic #NATOSummit, making our transatlantic Alliance bigger, stronger & safer. Leaders agreed to invite #Finland & #Sweden to join مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان اور چین سمیت 36 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

نیویارک (ڈیلی اردو) امریکا نے پاکستان، چین، روس، ازبکستان، سنگا پور سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز چین، برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور، ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا مزید پڑھیں

سری لنکا کے بحالی مرکز سے تقریباً 600 قیدی فرار

کولمبو (ڈیلی قردو/شِنہوا) سری لنکا کے وسطی علاقے پولونارووا میں واقع ایک بحالی مرکز میں 2 قیدی گروپوں کے درمیان لڑائی شروع ہونے کے بعد تقریباً 600 قیدی فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس کے ترجمان نیہان تھلڈووا نے بتایا کہ حالات کو قابو میں لانے کیلئے فوجی جوانوں اور اضافی پولیس فورس کو کنڈاکادو بحالی مزید پڑھیں