افغانستان میں مداخلت بند کی جائے، طالبان سپریم لیڈر اخوندزادہ

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان کو یہ بتانا بند کر دے کہ افغانستان کو کیسے چلانا ہے؟ انہوں نے شرعی قوانین پر اصرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب اسلامی ریاست کا یہ واحد نمونہ ہے۔ انہوں نے یہ بات کابل میں مزید پڑھیں

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے فوجی کیمپ تباہ، 20 اہلکار ہلاک، 50 سے زائد لاپتہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست منی پور میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران مٹی کا تودہ بھارتی فوج کے کیمپ پر گرا جس کے ملبے تلے دب کر 9 بھارتی فوجیوں سمیت 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں امپھال جریبام ریلوے پروجیکٹ میں تعمیراتی مزید پڑھیں

یوکرینی شہر اوڈیسا پر میزائل حملہ، 20 افراد ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے پانچویں بڑے شہر اوڈیسا پر روسی میزائل حملے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ Missile strikes killed 19 people and wounded dozens in Ukraine's Odessa region Friday, a day after Russian troops abandoned positions on a strategic island in a major setback مزید پڑھیں

سندھ: سی ٹی ڈی نے ٹیرر فنانسنگ کے 7 کیسز پر تفتیش شروع کر دی

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں ٹیررفنانسنگ کے معاملے پر سی ٹی ڈی سندھ متحرک، ایف آئی اے اور کسٹم کے کیسز میں ٹیررفنانسنگ کی جانچ پڑتال کرے گا، 7 کیسز پر تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ کے دفتر میں انٹر ایجنسی کورڈنیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، سی ٹی مزید پڑھیں

سوڈان میں احتجاجی مظاہرے، 9 افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان میں ایک مرتبہ پھر 9 مظاہرین مارے گئے ہیں۔ قبل ازیں جمہوریت نواز تنظیم نے گزشتہ برس اکتوبر کی فوجی بغاوت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کی کال دی تھی۔ At least eight protesters were shot dead in Sudan on Thursday, medics said, as large crowds took to the streets مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا انسپکٹر موسیٰ خان ہلاک

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختنوخوا کے قبائلی جنوبی وزیرستان کے علاقے تھانہ اعظم ورسک کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں سی ٹی ڈی پولیس کا سب انسپکٹر موسیٰ خان ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1542572294022631424?t=AQgSLyohW8FSnGhxYIoZCw&s=19 تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو اعظم ورسک تھانہ کے سامنے پولیس نے ناکہ لگایا ہوا تھا کہ اس دوران مزید پڑھیں

صوابی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے کڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بخت منیر ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1542466830320533505?t=qrQaGSuA6C3K3VzeyS9Pvw&s=19 پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل بخت منیر صبح کے اوقات میں گھر سے ڈیوٹی کے لیے دفتر جا رہا تھا نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند مزید پڑھیں

پیرس حملوں کے مرکزی مجرم صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا

پیرس (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پیرس حملوں کے ذمہ داران کے خلاف چلنے والے تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ان دہشت گردانہ حملوں میں ملوث واحد زندہ شخص اور مرکزی مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ پیرس کی ایک عدالت نے بدھ 29 جون کو اپنے فیصلے میں 2015ء مزید پڑھیں

پاکستانی حکام اور ادارے جبری گمشدگیوں کے خاتمے میں ناکام رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جبری گمشدگیوں کے حوالے سے پاکستانی عدالت کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ ایک بہترین موقع ہے کہ حکومت ثابت کرے کہ وہ جبر مزید پڑھیں

لیبیا: 20 تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک، 30 لاپتہ

طرابلس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) لیبیا کے ریگستان میں 20 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ ایک دوسرے واقعے میں ایک چھوٹی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، جس پر کم از کم 30 افراد سوار تھے۔ لیبیائی امدادی اہلکاروں کو چاڈ سے ملحق سرحد کے قریب ریگستان سے 20 افراد کی لاشیں مزید پڑھیں