اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے سماجی کارکن سمیت 4 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک سماجی کارکن اور چار دیگر شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیت المقدس کے ذرائع نے اطلاع دی کہ اسرائیلی فوج نے القدس کے نوجوان کارکن نظام ابو رموز کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مسجد اقصی میں باب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کے کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں غلام مزید پڑھیں

روس نے ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کیے، یوکرینی حکام

کیف (ڈیلی اردو) یوکرینی حکام نے روس پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کر رہا ہے۔ مشرقی یوکرینی شہر سلووینسک میں مبینہ طور پر ان خطرناک بموں کے حملوں کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شہر کے مئیر نے بتایا ہے کہ یہ حملے ایسے مزید پڑھیں

پنجاب سے تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے 9 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے مختلف کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں پنجاب کے اضلاع گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ملتان، راولپنڈی میں کی گئی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

شام کے علاقے طرطوس میں اسرائیل فوج کے فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو) شامی حکام نے ہفتے کے دن کہا کہ اسرائیلی فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود کی خلاف وزری کرتے ہوئے جارحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ https://twitter.com/riazipour/status/1543139022784335874?t=nieKDKZ5vWeZvRIj8f14Vw&s=19 الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی افواج نے طرابلس کے مغرب میں واقع طرطوس کے علاقے میں متعدد میزائل داغے۔ https://twitter.com/najlaasaadee/status/1543101309544538114?t=68tZBItq_-9s6vlj1u2PTg&s=19 شامی وزارت دفاع مزید پڑھیں

سینئیر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور (ڈیلی اردو) سینئیر صحافی ایاز امیر نے کہا ہے کہ انہیں 6 نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ وہ نجی ٹی وی میں پروگرام کر کے نکلا ہی تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کو گھیر لیا۔ ایاز امیر نے مزید کہا کہ ملزمان نے مزید پڑھیں

امریکہ نیٹو اتحادی ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر آمادہ

انقرہ (ڈیلی اردو/این این آئی) ترکی کی جانب سے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کا راستہ صاف کرنے کے 24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں پینٹاگون کی ایک سینئر عہدہ دار نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو کی سلامتی کے لیے تعاون کے ضمن میں ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں مزید پڑھیں

بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق بیان پر نوپور شرما پوری قوم سے معافی مانگیں، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل ترجمان نوپور شرما کے خلاف سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان سے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اور آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس کی تنہا ذمہ مزید پڑھیں

ایرانی جوہری معاہدہ: دوحہ مذاکرات ناکام ہوگئے

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) ایران کا کہنا ہے کہ وہ بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ سن 2015ء کے جوہری معاہدے کی بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے امریکہ سے ازسر نو بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ Exclusive: Chances for Iran nuclear deal worse after Doha talks, U.S. مزید پڑھیں

کراچی: نجی کمپنی پر توہینِ مذہب کا الزام، صدر موبائل مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کے علاقے صدر میں شہر کی مرکزی موبائل فون مارکیٹ میں مبینہ توہین مذہب کی شکایت پر مسشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور جلاو گھیراؤ کیا، جس کے بعد مارکیٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے 27 افراد کو حراست میں لینے کی تصدیق مزید پڑھیں