صحافی ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن اسمبلی جام عبدالکریم کی ضمانت منظور

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں جس حالات سے گزر رہی ہے، اللہ نہ کرے کسی پر بھی ایسا وقت آئے، میرے اپنوں نے ہی میرا ساتھ چھوڑ دیا ہے، مجھے سب نے اکیلا کر دیا ہے، میں اسی مجبوری میں کیس سے ہٹ رہی ہوں۔ مجھے کوئی لالچ نہیں۔ میں نے اپنا معاملہ اللہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کی حفاظت میں اس کی مدد کرینگے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت، اور قومی وقار کے دفاع میں حمایت کااعلان کر دیا ہے۔ چینی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کی حفاظت میں اس کی مدد کریں گے، چین پاکستان کا قابل اعتماد دوست اور مضبوط مزید پڑھیں

عبدالحفیظ بلوچ: قائداعظم یونیورسٹی کے’لاپتہ‘ طالبعلم کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے لاپتہ طالبعلم عبدالحفیظ بلوچ کی بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے گرفتاری ظاہر کرتے ہوئے ان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ سی ٹی ڈی بلوچستان مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ’مونسٹر میزائل‘ کے تجربے کا دعویٰ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے اس حالیہ دعوے پر شبے کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے کہ کمیونسٹ کوریا نے گزشتہ ہفتے ایک ایسے نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جسے ماہرین نے ’مونسٹر میزائل‘ قرار دیا تھا۔ پیونگ یانگ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے اپنا اصل روپ دکھانا شروع کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان کی جانب سے وائس آف امریکہ اور دیگر غیر ملکی میڈیا اداروں کی نشریات روکنے کا حکم جاری کرنے کے بعد ملک میں آزادیٔ اظہار کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کے ارادے اور اہداف کسی سے مزید پڑھیں

ملک کے اندرونی معاملات میں غیرملکی مداخلت قبول نہیں، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی نے غیر ملکی اہلکار کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان کو غیر سفارتی قرار دے دیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا 37 واں اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا جس میں دفاع، توانائی، اطلاعات، مزید پڑھیں

روس، یوکرین جنگ میں اب تک 20 لاکھ بچے یوکرین سے نکلنے پر مجبور ہوئے، یونیسیف

نیو یارک (ڈیلی اردو/ وی او اے) اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے باعث اب تک بیس لاکھ بچے اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ مزید پچیس لاکھ ملک کے اندر ہی بے گھر ہو ئے ہیں۔ بدھ کے روز یونیسیف نے اقوامِ متحدہ کے مزید پڑھیں

پاکستان نیوی میں فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ کی کمیشننگ

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ میں فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پل ٹگ ’پی این ٹی گوگا‘ کو شامل کرلیا گیا۔ پاک بحریہ کے مقامی طور پر تیار کردہ فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ کی کمیشننگ اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پل ٹگ ’پی مزید پڑھیں

اسرائیل میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ یہودی ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل میں تل ابیب کے نواح میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد مارے گئے۔ یہ حملہ کل منگل کے روز چھوٹے سے ساحلی شہر بینی بیراک میں کیا گیا، جہاں مقامی آبادی میں انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی اکثریت ہے۔ مرنے والوں میں سے چار الٹرا آرتھوڈوکس مزید پڑھیں

سعودی عسکری اتحاد کی یمن میں جنگ بندی پیشکش پر عمل درآمد شروع، حوثی باغیوں کا انکار

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) سعودی عرب کے زیر قیادت اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ رمضان کے ماہ میں سیاسی مذاکرات اور قیام امن کی کوششوں کے لیے سہولت فراہم کرنا چاہتا ہے۔ تاہم حوثی باغیوں نے جنگ بندی کی اس پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ سعودی عرب کے زیر قیادت عسکری مزید پڑھیں