رمضان المبارک کے دوران امریکی ریاست منی سوٹا میں اذان دینے کی اجازت

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔ Today the council passed a resolution commemorating Ramadan. It was an honor مزید پڑھیں

ٹانک میں ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 سیکورٹی اہلکار اور 3 حملہ آور ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے تین مختلف علاقوں میں گزشتہ دو دن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں مجموعی طور پر دو افسران سمیت سیکیورٹی فورسز کے نو اہلکار ہلاک اور دو درجن سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ جھڑپ کا تازہ واقعہ جنوبی شہر مزید پڑھیں

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر تباہ، پاکستانی افسران سمیت 8 اہلکار ہلاک

نیو یارک + راولپنڈی (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو یو این امن مشن کانگو میں حادثہ پیش آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مزید پڑھیں

لیبیا کے صحرائی شہر میں تارکین وطن کی مبینہ اجتماعی قبریں

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے تفتیشی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے کی کوشش میں ہیں کہ لیبیا میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کے بڑے مراکز میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کی اجتماعی قبریں موجود ہیں۔ U.N. investigators are seeking to verify reports of mass graves thought مزید پڑھیں

افغانستان: چینی سرمایہ کاری کی امید میں طالبان بدھا کے مجسمے بحال کرنے لگے

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں توہین مذہب کے مبینہ الزام پر طالبات نے مدرسے کی معلمہ کو ذبح کردیا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے مطابق ایک معلمہ کو مدرسے کے دروازے کے باہر مبینہ طور پر تین خواتین نے اس وقت قتل کر دیا جب مقتولہ پڑھانے کے لیے پہنچی تھیں۔ یہ مبینہ واقعہ منگل کی صبح ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتتی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) اور حساس اداروں نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا اور کارروائی کے دوران سیاسی جلسے پر دہشت گردی کامنصوبہ بنانے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، مزید پڑھیں

لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختوںخواہ کے ضلع لکی مروت کے علاقے شیری خیل میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن اور فائرنگ کے تبادلہ میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں تھانہ درہ پیزو کی حدود شیری خیل کے قریب وانڈہ فقیران مزید پڑھیں

بحرین میں باحجاب خاتون کو روکنے پر بھارتی ہوٹل کو بند کر دیا

منامہ (ڈیلی اردو) بحرین میں باحجاب خاتون کو داخلے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ہوٹل کو بند کردیا گیا۔ The restaurant manager in Bahrain, an Indian Hindu, refused entry to a hijab-wearing Muslim woman. Bahrain authority decided to close down the restaurant. Hindu right-wing stupidity has no limits. pic.twitter.com/4F7cHQyejH — Ashok (@ashoswai) March 26, مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام کرنے سے روک دیا

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کردی  ہیں۔ These are the employees of the foreign ministry of Afghanistan who were barred today by the Taliban for not having long beards and hats. pic.twitter.com/U4V6Olpl85 — Tajuden Soroush (@TajudenSoroush) March 28, 2022 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں